State Views

State Views

Share

Official page of Stateviews Digital Media Group. The very First Registered digital media house in Pakistan.

https://www.youtube.com/@Stateviews

Visit us at https://www.stateviews.pk

https://www.stateviews.pk.com تعارف :
Official Page of Stateviews
سٹیٹ ویوزڈاٹ پی کے، روزنامہ سٹیٹ ویوز اور سٹیٹ ویوزمیڈیا گروپ (رجسٹرڈ) کا آن لائن منصوبہ ہے جوپاکستان کے چاروں صوبوں اور ریاست جمّوں کشمیر کے تینوں حصوں سمیت دنیا بھر سے مستند اور مفصل خبروں کا منفرد اور مکمل ذریعہ ہے جو قارئین کونہ صرف اہم خبروں سے آگاہ رکھتا یے بلکہ ایسی خبروں تک بھی رسائی فراہم کرتا ہے جوریاستی اور قومی میڈیا شائع کرنے سے عموماً گریزاں ہوتا ہے۔

سٹیٹ ویوز اردو، انگلش اور عربی زبان میں آڈیو، وڈیو اور تحریری خبروں کی اشاعت کے ساتھ ساتھ قارئین کوخبروں پر بےلاگ تبصروں، غیرجانبدار تجزیوں اور سائنسی بنیادوں پر تحقیقات سے خبر کے ہر پہلواورمتبادل خیالات سے باخبر رکھتا ہے۔

پالیسی :

سٹیٹ ویوزکو شروع دن سے ہی یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے مقبولِ عام بیانیے کی بجائے متبادل اور اکثر متضاد بیانیوں کو نشر کرکے معاشرے کی وسیع پرتوں کی ترجمانی کی ہے اور آئیندہ بھی اس عمل میں پیش پیش رہے گا۔
اگر آپ بھی سٹیٹ ویوز کے ذریعے خبر یا خیالات کو تحریریا وڈیو کی صورت میں لاکھوں قارئین تک پہنچانا چاہتے ہیں توخبریں، مراصلات اور بلاگ نیچے دیے گئے پتے پر ارسال کریں۔

سٹیٹ ویوز ان بیج اور یونی کوڈ میں لکھی گئی صرف ان تحاریر کو شائع کرے گا جوعام فہم اور سادہ ہوں اور جن میں لکھاری کا موقف واضح ہو۔ ادارہ کسی بھی تحریر کو نہ شائع کرنے کا حق محفوط رکھتا ہے۔

نوٹ :

ادارے کا کسی بھی کالم، نگار، بلاگر یا لکھاری کے نکتہِ نظر سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

خیبرپختونخوا: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر شدید تحفظات سامنے آگئے 17/09/2026

خیبرپختونخوا: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر شدید تحفظات سامنے آگئے

خیبرپختونخوا: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر شدید تحفظات سامنے آگئے UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

پی آئی اے کی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج 17/09/2026

پی آئی اے کی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج
ttps://stateviews.pk/?p=519403

پی آئی اے کی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

جعلی عدالتی احکامات پر منشیات کیسز کے 2سزا یافتہ قیدی رہا، تحقیقات شروع 17/09/2026

جعلی عدالتی احکامات پر منشیات کیسز کے 2سزا یافتہ قیدی رہا، تحقیقات شروع

جعلی عدالتی احکامات پر منشیات کیسز کے 2سزا یافتہ قیدی رہا، تحقیقات شروع UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

ایمان مزاری اور ہادی علی کو سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنادی 17/09/2026

ایمان مزاری اور ہادی علی کو سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنادی

ایمان مزاری اور ہادی علی کو سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنادی UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

خطے کی صورتحال پر مشاورت کے لیے فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ 17/09/2026

خطے کی صورتحال پر مشاورت کے لیے فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ

خطے کی صورتحال پر مشاورت کے لیے فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

پاکستانی افواج کے چیلنجز میں اضافہ اور ہماری قومی ذمہ داری 17/09/2026

پاکستانی افواج کے چیلنجز میں اضافہ اور ہماری قومی ذمہ داری

پاکستانی افواج کے چیلنجز میں اضافہ اور ہماری قومی ذمہ داری UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

احتجاج، دھرنے، لانگ مارچ اور مسائل کے عملی حل 16/09/2026

آئیے جماعت اسلامی کی صورتحال کا ذرا زیادہ باریکی سے جائزہ لیتے ہیں۔ یہ پاکستان میں ایک طویل تاریخ رکھنے والی پارٹی ہے۔ یہ دہائیوں سے سیاسی منظر نامے کا حصہ رہی ہے۔ اس کے پاس منظم کارکنان کا ڈھانچہ ہے اور کچھ علاقوں میں اس کی مضبوط موجودگی ہے۔ اس نے اکثر اسلامی معاشی نظام کی ضرورت کے بارے میں بات کی ہے۔ اس نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اثر و رسوخ پر تنقید کی ہے۔ اس نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت غریبوں پر ٹیکس کم کرے۔ اس نے اعلیٰ سطح پر کفایت شعاری کے اقدامات پر زور دیا ہے۔ یہ تمام جائز نکات ہیں۔ بہت سے لوگ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ معاشی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ غریب کی جدوجہد کے برعکس اشرافیہ عیاشی کی زندگی گزار رہی ہے۔ لیکن وہ سوال جس کا جواب جماعت اسلامی نے کبھی درست طریقے سے نہیں دیا وہ ایک سادہ سا سوال ہے کہ آپ اسے آخر کس طرح ٹھیک کریں گے۔ یہ کہنا آسان ہے کہ حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں کمی کرنی چاہیے۔

احتجاج، دھرنے، لانگ مارچ اور مسائل کے عملی حل UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

مکہ پر ڈرون حملہ ، وزیراعظم سیخ پاء ہوگئے 16/09/2026

مکہ پر ڈرون حملہ ، وزیراعظم سیخ پاء ہوگئے

مکہ پر ڈرون حملہ ، وزیراعظم سیخ پاء ہوگئے UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

16/09/2026

سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف ،سعودی عرب پر حوثی حملے کیخلاف پاکستان کھل کر سامنے آگیا

stateviews.pk

سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف ،سعودی عرب پر حوثی حملے کیخلاف پاکستان کھل کر سامنے آگیا 16/09/2026

سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف ،سعودی عرب پر حوثی حملے کیخلاف پاکستان کھل کر سامنے آگیا
ttps://stateviews.pk/?p=519382

سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف ،سعودی عرب پر حوثی حملے کیخلاف پاکستان کھل کر سامنے آگیا UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

Telephone

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.