Just Exploring

Just Exploring

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Just Exploring, Social service, Pakistan, kpk, Peshawar.

Assistant Director at BFCC, Member of KP Media, Social worker, Humanist, Facebook Influencer, Interviewer, Vloger, Content creater, Social Activist, Founder of Esaal Foundation.

04/08/2026
02/08/2026

With Nihal Tarakzai
Physics Lecturer GDC Peshawar ❤️

01/08/2026

ریسکیو اہلکار دن رات محدود وسائل کے باوجود ہزاروں قیمتی جانیں بچانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں، اس لیے کسی ایک واقعے کی بنیاد پر پوری سروس پر تنقید کرنا انصاف نہیں۔ اگر کسی ہنگامی صورتحال میں کسی وجہ سے ریسکیو ٹیم فوری نہ پہنچ سکے تو ہم سب کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ زخمی یا مریض کو ضائع کیے بغیر محفوظ طریقے سے قریبی ہسپتال پہنچانے میں مدد کریں۔ انسانیت کا تقاضا یہی ہے کہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں، ریسکیو اداروں کی خدمات کا احترام کریں اور بحیثیت معاشرہ اپنی ذمہ داریاں بھی نبھائیں۔

30/07/2026

الحمدللہ ورسک روڈ کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری

اب اعلیٰ معیار کی طبی تعلیم کے لیے دور دراز شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے اپنے علاقے ورسک روڈ گڑھی شیرداد میں Prime College of Allied Health Sciences میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

یہ ادارہ نوجوانوں کو جدید طبی تعلیم، عملی تربیت اور روشن مستقبل کی جانب ایک بہترین موقع فراہم کر رہا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی طالب علم میڈیکل کے شعبے میں اپنا کیریئر بنانا چاہتا ہے تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں۔

اپنے علاقے میں ایسی معیاری تعلیمی سہولت کا قیام یقیناً اہلِ ورسک کے لیے باعث فخر ہے۔ آئیے اس ادارے کی حوصلہ افزائی کریں اور اپنے نوجوانوں کو بہترین تعلیم کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دیں۔

داخلوں کے لیے تشریف لائیں
Prime College of Allied Health Sciences
گڑھی شیرداد، ورسک روڈ، پشاور

29/07/2026

دوستوں کے ساتھ گپ شپ ❤️

28/07/2026

آخر اس بچوں کا مستقبل کیا ہوگا

28/07/2026

ان سے ملیے، یہ ہیں سید جاوید شاہ (امیر صاحب)❤️
ایک ایسی بااخلاق، باعمل اور مخلص شخصیت جنہوں نے اپنی پوری زندگی دعوت و تبلیغِ اسلام کے لیے وقف کر دی۔ گاؤں میاں خیل سے تعلق رکھنے والے امیر صاحب نے دین کی خدمت کے لیے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا اور ہر جگہ محبت، اخلاص اور حسنِ اخلاق کا پیغام پہنچایا۔ ان کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے، وہ بڑوں کے ساتھ بڑے، چھوٹوں کے ساتھ شفقت والے اور نوجوانوں کے ساتھ دوست بن کر پیش آتے ہیں، یہی خوبیاں انہیں ہر دل عزیز بناتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سید جاوید شاہ (امیر صاحب) کو صحت، عافیت، لمبی عمر، مزید اخلاص اور استقامت عطا فرمائے، ان کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ اگر آپ بھی انہیں جانتے ہیں یا کبھی ان کی صحبت سے فیض یاب ہوئے ہیں تو ان کے حق میں ایک دعا ضرور کریں۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Pakistan, Kpk
Peshawar
25000