Safiullah Razvi
Speaker
Islamic Content
Motivational content
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
باغِ طیبہ میں سہانا پھول پھولا نور کا
مست بو ہیں بلبلیں پڑھتی ہیں کلمہ نور کا
پشت پر ڈھلکا سرِ انور سے شملہ نور کا
دیکھیں موسیٰ طور سے اترا صحیفہ نور کا
تاج والے دیکھ کر تیرا عمامہ نور کا
سر جھکاتے ہیں الٰہی بول بالا نور کا
ناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
تم کو دیکھا ہوگیا ٹھنڈا کلیجہ نور کا
19/08/2026
1۔ ہمارے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کب ہوئی اور کس دن؟
A۔ سوموار
B۔ جمعرات
C۔ جمعہ
2۔ ہمارے نبیِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کس شہر میں ہوئی؟
A۔ مدینہ
B۔ مکہ
C طائف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شق صدر کتنے بار ہوا؟
Nabi kareem صلی اللہ علیہ وسلم ka Seena Mobarak kitne baar khola gaya ? (چاک کیا گیا؟)
نبی کریم ﷺ کا شقِ صدر — تاریخ و سیرت کی روشنی میں
کیا نبی کریم ﷺ کا سینۂ مبارک واقعی کھولا گیا تھا؟
شقِ صدر کے واقعات کتنی مرتبہ پیش آئے؟
احادیثِ مبارکہ میں اس واقعے کی کیا تفصیل ملتی ہے؟
نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کے اسی ایمان افروز واقعے پر خصوصی گفتگو:
مولانا صفی اللہ رضوی فاروقی
📌 مکمل ویڈیو یوٹیوب پر
📌 فیس بک پر بھی ضرور دیکھیں، لائک کریں اور شیئر کریں۔
ﷺ ﷺ ٰ ﷺ
17/08/2026
16 اگست بروز اتوار ہم لوگ جموئ میں سنی علماء بورڈ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی میٹنگ (جلوس محمدی کے تعلق سے) سے شرکت کے بعد واپسی میں سر سبز و شاداب وادیاں دیکھ کر کچھ تصاویر حافظ آصف رضا صاحب ناظم اعلیٰ مدرسہ فیضان صحابہ اور حافظ صابر صاحب امام و خطیب رضا نگر سلیا کے ساتھ لی گئی
Click here to claim your Sponsored Listing.