Pak Updates

Pak Updates

Share

پیج کا مقصد آپ لوگوں کو نوکریوں کے اشتہارات اور خبریں دینا ہے تاکہ کسی کو خیر پہنچے ۔پیج کو فالو، لائیک اور شئیر ضرور کریں ۔شکریہ

Content creator
Job's info
Current affairs

Photos from Pak Updates's post 07/04/2026

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ میں مختلف آسامیاں خالی ہیں

Photos from Pak Updates's post 05/04/2026

لاہور اور سندھ ہائی کورٹس میں متعدد آسامیاں خالی ہیں

04/04/2026

📣📣 خیبرپختونخوا میں موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ مالکان کیلئے اطلاعِ عام!

عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز!

حکومت خیبرپختونخوا نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے “احساس فیول سپورٹ پروگرام” شروع کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

کیا فائدہ ملے گا؟
🔹 رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی

اہلیت (Eligibility):

🔹 موٹر سائیکل / اسکوٹر / رکشہ درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو
🔹 رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو
🔹 غیر رجسٹرڈ یا دوسرے کے نام پر گاڑی اہل نہیں ہوگی

رجسٹریشن کا طریقہ (Dastak App):

1. پلے اسٹور Play Store یا App Store سے Dastak App ڈاؤنلوڈ کریں

2. ایپ میں بطور خریدار/صارف اکاؤنٹ بنائیں

3. گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اور چیسز نمبر درج کریں.

4. ضلع کا انتخاب کریں

5. مطلوبہ معلومات فراہم کریں:
- نام
- والد کا نام
- قومی شناختی کارڈ نمبر
- رجسٹرڈ موبائل نمبر
- مکمل پتہ

6. درخواست جمع کروائیں

مطلوبہ دستاویزات:
🔹 قومی شناختی کارڈ (فرنٹ اور بیک)
🔹 رجسٹریشن بک / اسمارٹ کارڈ
🔹 گاڑی کی واضح تصویر
🔹 فروخت کنندہ اور خریدار دونوں کی تصدیق (اگر ٹرانسفر ہو)

تصدیق کا عمل:
🔹 درخواست e-Sahulat کے ذریعے تصدیق ہوگی
🔹 ای ٹی او ETO (Excise & Taxation Office) سے جانچ پڑتال کے بعد منظوری دی جائے گی
🔹 درخواست منظور یا مسترد ہونے کی اطلاع دی جائے گی

اہم ہدایات:
🔹 غلط معلومات دینے پر درخواست مسترد کر دی جائے گی

🔹 نام کی منتقلی نہ ہونے پر درخواست قبول نہیں ہوگی.

🔹 ٹرانسفر کی صورت میں دونوں فریق کی تصدیق ضروری ہے

آغاز:
🔹 رجسٹریشن کا عمل 6 اپریل سے شروع ہوگا

📞 رابطہ نمبر:
☎ 091-9212260
☎ 091-9211693

حکومتِ خیبرپختونخوا کی طرف سے عوام کے لیے ریلیف کا ایک اور بڑا قدم - کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانے کی کوشش.

04/04/2026

اپریل کے مہینے میں پہاڑوں پر برفباری کا خوبصورت منظر

04/04/2026

اپریل کے مہینے میں پہاڑوں پر برفباری صاف ستھرا ماحول �

03/04/2026

*ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یکجا

*اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُس کی سزا ہے

03/04/2026

اللہ ہم پر رحم فرمائے بس اب واپس یہی وقت آنے والا ہے کیونکہ اس ملک کے 90 فیصد لوگ تو اب روزانہ کی نوکری میں ایک سٹیشن سے دوسرے تک کا کرایہ برداشت نہیں کر سکیں گے اور ساتھ ہی مہنگائی تو اور شدید ہوگی 🙏

02/04/2026
02/04/2026

ناسا ارٹیمس ٹو مشـن کامیابی سے چاند کی طـرف روانہ ہوگیا۔ اس وقت چالیس ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے رواں دواں ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ چند ہی گھنٹوں میں انہوں نے ڈیڈھ لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرلیا ہے، اس راکٹ میں چار لوگ موجود ہیں اور یہ چاند کی طرف بڑھ رہا ہے۔

30/03/2026

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ شوہر اگر بیوی کو طلاق دیتا ہے تو شادی کے بعد شوہر نے جتنے بھی آثاثے بناۓ ہیں ان میں سے آدھے بیوی کو دینے ہوں گے، شوہر کمانے والا تو بیوی گھر سنبھالنے والی، اور بیوی کا یہ کردار ہی شوہر کو آثاثے بنانے کا قابل بناتا ہے
آپ لوگ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟

30/03/2026

محکمہ موسمیات پیشگوئی۔
1 سے 4 اپریل کے دوران آنے والے طاقتور مغربی ہواؤں کے سلسلے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ ابھی بھی بہاؤ تیز ہے دریا کے کنارے جانے سے گریز کریں

Want your business to be the top-listed Media Company in Batu Caves?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Phoenix
Batu Caves
85003

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Batu Caves.