Daily Dose
"یہاں آپ کو ملے گی روزانہ دلچسپ، معلوماتی اور مزاحیہ چیزوں کی Daily Dose ��"
برادرانِ یوسف تھے، وفا کے بھیس میں چھپے ہوئے
لال تھیلی کے تحفے کیا ملے، ضمیر سمیت بک گئے
کچھ منافق، برادرانِ یوسف بھی کمال کر گئے
لال شاپنگ بیگ میں رکھے تحفے پہ بک گئے
تھانہ جلال پور بھٹیاں کی حدود میں مبینہ پیٹرولنگ پولیس کو اطلاع رشوت دینے کے الزام میں شہری پر مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا
جس نے بگو اور کیری ڈبہ کے ساتھ فوٹو ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا تے لائی اس دی منجی ٹھوکی لیا جے
اعلان ختم ہوا
09/09/2026
جس پر اعتبار ہو وہ بھی لوگوں کا منہ میں لے کر خوشی محسوس کرے
دکھ تو اس بات پہ آتا ہے
مجھے اج ایک شخص نے فون کر کے کہا کہ اب بس کرو رک جاؤ اس کی نظر میں ایک یہ ویڈیو ہے
کبھی تیل والا بھی رکا ہے
جنہاں دے نانکے بھانڈ تے کنجر ہوہن پھٹ نہ ہوندے کڈیاں گالی دے
جس شخص نے اپنے بھائیوں کو ناراض کیا ہو، خاندان میں نفرتیں اور تقسیم پیدا کی ہوں، دل میں فریب اور کینہ رکھا ہو اور پھر بھی اپنی اصلاح اور معافی کی کوشش نہ کرے، اسے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ صرف حج یا عمرہ کر لینے سے سب کچھ خود بخود درست ہو جائے گا
حج و عمرہ کی قبولیت کا فیصلہ صرف اللہ تعالیٰ کرتا ہے۔
عبادت کے ساتھ دل کی صفائی، لوگوں کے حقوق کی ادائیگی اور رشتوں کی اصلاح بھی ضروری ہے
اللہ کے گھر جانے سے پہلے دل کے اندر موجود نفرتوں کو بھی ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
خاندان کو آپس میں لڑوانے والا حج پر جانے کے لیے تیار بیٹھا ہے!!!!
حج ایک عظیم عبادت ہے لیکن عبادت کی قبولیت کا فیصلہ صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے اگر انسان ظاہراً نیک بنے مگر دل میں #منافقت، #جھوٹ، #دھوکہ اور لوگوں کے لیے #نفرت رکھے تو اسے اپنے اعمال کی اصلاح کرنی چاہیے حج صرف سفر کا نام نہیں، بلکہ دل، کردار اور زندگی بدلنے کا نام بھی ہے اللہ تعالیٰ نیتوں اور دلوں کے حال کو خوب جانتا ہے
جب مجھے لگا میں ہار رہا ہوں تو بہت سے شرفاء کی چیٹ عوام الناس کے سامنے ہوگی
شہر کے لوگ بھی تم پر تھوکیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Daily Dose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.