Waheed Gul
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed Gul, Sports, Bajaur, bajaur.
ضلع باجوڑ میں میں آپ کا فیورٹ کھلاڑی کونسا ہے مینشن کرے شکریہ
05/01/2026
*بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی*
*ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا*
— *صلاح الدین خلجی (مرحوم)*
تعلیم یافتہ، خوش اخلاق، اور خاموش طبع انسان، جو اب ہمارے درمیان نہیں رہا۔ کرکٹ کی دنیا کا ایک *لیجنڈ کھلاڑی*، جسے اپنے دور کا *خطرناک اور اصول پسند کھلاڑی* سمجھا جاتا تھا۔ ان کا انداز جدا، بات چیت نرم، اور ملنے کا انداز ہمیشہ محبت بھرا ہوتا تھا۔
ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
*اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
برائے مہربانی آفیشل پیج کو لائیک اور فالو کرے شکریہ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو اسلامی ممالک اور خصوصاََ حکومت پاکستان اپنا کردار ادا کرے
سب بھائی اپنے بہن کے خاطر اس مہم میں شریک ہو جاؤں
اے انسانوں یہ بچہ کیا کہہ رہا ہے
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کیا تھا جس کے وجہ سے آئی ڈی خطرے میں ہے لہذا اپ دوستوں سے التماس ہے اس آئی ڈی کو فالو کریں
سلارزوں میں سپورٹس کمپلیکس بنایا جائے کیا اپ میرے ساتھ اتفاق کروگے ۔ہاں نہیں میں جواب دے
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bajaur
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Waheed Gul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.