Hami Digital

Hami Digital

Share

جہاں میڈیا خاموش ہو، وہاں حامی بولتا ہے
حامی ڈیجیٹل مظلوموں کی حمایت سچ کی آواز

15/04/2026

The country that prides itself on having a world-class defense system, elite intelligence agencies, and a top-ranked military is opening fire on its own citizens. The same authorities claim the shots were fired from Afghanistan, or dismiss them as accidental. How long will this continue? If these threats truly originate from across the border, why is our defense system unable to stop them?

For the sake of humanity, show compassion toward the people of your own country. Today in Bajaur, gunfire claimed the lives of four children and left many others injured. We appeal to you: grant your people peace and security. These actions are destroying the nation. At this rate, the country risks being fractured beyond repair.

You can advocate for America and Israel, yet remain silent when it comes to your own citizens. Please share this message widely.

12/04/2026

مزید پڑھیں...see more

03/03/2026

‏افغان طالبان تاریخ میں بزدلی کی ایک اور تاریخ رقم کردی، سکیورٹی فورسز نے طورخم سے 4 افغان طالبان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ہونے والے چاروں کارندے سکیورٹی فورسز کے سامنے رونے لگے۔
‎

Photos from Nawjawan Falahi Tanzeem 's post 03/03/2026

ماہِ رمضان المبارک میں فوڈ پیکج اور عید گفٹ کی تقسیم کے سلسلے میں نوجوان فلاحی تنظیم باجوڑ تنگئ گڑیگال یونٹ کے ذمہ داران کے ساتھ باقاعدہ مشاورت مکمل کی گئی۔
ان شاء اللہ گڑیگال، تنگئ، ڈاگ کوٹکی اور شریف خانہ تک جتنے بھی یتیم و بے سہارا گھرانے موجود ہیں، سب کو شفاف اور منظم طریقے سے فوڈ پیکج اور عید گفٹ فراہم کیا جائے گا۔
ہم تمام مخیر حضرات سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ کوئی بھی مستحق خاندان اس خوشی کے موقع پر محروم نہ رہے۔

03/03/2026

آج صبح 6 بجکر 30 منٹ پر افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ گاؤں عاخی کی سول آبادی میں ایک گھر سے تقریباً 20 میٹر کے فاصلے پر کھیت میں آ کر گرا۔
اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تاہم اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو کسی بھی وقت بڑے جانی نقصان کا سو فیصد خطرہ موجود ہے۔ متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور سرحدی علاقوں میں مقیم نہتے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی فوری اپیل کی جاتی ہے۔

28/02/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ سے متعلق خبر بے بنیاد قرار، رائٹرز کا تردیدی بیان سامنے آگیا...See more

28/02/2026

بحرین: ڈرون اٹیک تفصیل پہلے کمینٹ میں

27/02/2026

🚨جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاک افغان صورتحال پر اظہار تشویش
🔥سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی شکایت جائز ہے۔ مولانا فضل الرحمان
♦️افغانستان کی خودمختاری اور داخلی مشکلات کا احترام بھی ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان
💥جذباتی رویے دونوں ممالک کیلئے پیچیدگیوں میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
🌎دوطرفہ مفادات، قابل اعتماد سیکیورٹی فریم ورک اور بین الاقوامی مسلمہ ضابطوں کو بروئے کار لایا جائے۔ مولانا فضل الرحمان
🔘سفارتی مہم جوئی مسئلہ کا پائیدار حل تلاش کرسکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
🌼یکطرفہ عسکری مہم جوئی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مزید پیچیدگی کا سبب بنے گا۔ مولانا فضل الرحمان
🚨دونوں ممالک سے تحمل، برداشت اور ذمہ دارانہ رویوں کو اپناتے ہوئے فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
♦️دونوں ممالک کے خیرخواہ اور خطے میں امن کے خواہاں ممالک سے پرامن سفارتی مداخلت کی توقع رکھتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

26/02/2026

⚫ *بریکنگ نیوز*
افغانستان پر پاکستان کی طرف سے کیے گئےفضائی حملوں کے جواب میں افغانستان کا باقاعدہ اعلان جنگ۔
`افغان میڈیا`

26/02/2026

Pak Afghan Border Current Updates 🔥🚑

Telephone

Address

Wara Mamund District Bajaur
Bajaur
18651

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hami Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in bajaur.