Bannu Adventure Riders

Bannu Adventure Riders

Share

Bannu Adventure Riders (BAR)
A brotherhood of passionate riders exploring the beauty of Pakistan.

20/08/2026

BANNU ADVENTURE RIDERS AT BASHO VELLEY

20/08/2026

Bannu Adventure Riders at BURZIL TOP

20/08/2026

Bannu adventure riders at German view point/ NANGPARBAT
Maxar photography

28/07/2026

Ready to go

30/06/2026

Coming Soon

28/06/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

BANNU ADVENTURE RIDERS
کی پوری ٹیم کی جانب سے ہم دل کی گہرائیوں سے جمشید خان (خدائی خدمتگار) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے
Turbo boost Stimulant Drinks
کی جانب سے ہماری پوری ٹیم کو اسپانسر کیاہے، ہمارے لیے خوبصورت یونیفارم (وردی /شارٹس) اور خصوصی کٹس تیار کروائیں جن پر Turbo boost Stimulant Drinks کا لوگو بھی شامل ہے۔ یہ ہمارے لیے صرف ایک اسپانسرشپ نہیں بلکہ ہمارے جذبے، محنت اور ایڈونچر کے سفر پر اعتماد کا اظہار ہے۔

ہم اس محبت، خلوص اور تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
ان شاء اللہ
BANNU ADVENTURE RIDERS
اپنی ہر آنے والی مہم میں
Turbo boost Stimulant Drinks
کا نام فخر کے ساتھ نمایاں کرے گی۔ چاہے وہ Fairy Meadows کی حسین وادیاں ہوں، Khaltaro Valley، Haramosh Kutwal Lake، Minimarg، Rainbow Lake یا پھر Deosai Plains کی بلند و بالا دنیا، ہر مقام پر ہم
Turbo boost Stimulant Drinks
کے ساتھ اپنے اس خوبصورت تعلق کی نمائندگی کریں گے۔

خصوصی طور پر ہم اپنے قابلِ احترام لیڈر جناب عامر برکی صاحب کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جن کی قیادت، محنت، خلوص اور بہترین روابط کی بدولت آج ہماری ٹیم کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔ آپ ہمیشہ ٹیم کے لیے ایک مضبوط سہارا رہے ہیں اور آپ کی رہنمائی ہی ہماری کامیابیوں کی بنیاد ہے۔
BANNU ADVENTURE RIDERS
پوری ٹیم کو آپ جیسے مخلص اور باصلاحیت لیڈر پر فخر ہے۔

آخر میں ایک بار پھر جمشید خان (خدائی خدمتگار) اور
Turbo boost Stimulant Drinks
کی پوری ٹیم کا بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں بے شمار برکت عطا فرمائے، آپ کو مزید ترقی، عزت اور کامیابیاں نصیب فرمائے، اور ہمارے اس خوبصورت تعلق کو ہمیشہ قائم رکھے۔

محبت، اعتماد اور ایڈونچر کا یہ سفر ان شاء اللہ اسی طرح جاری رہے گا۔ ❤️🏍️

With Respect,
BANNU ADVENTURE RIDERS 🏍️🇵🇰

Website

Address

BANNU
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Adventure Riders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bannu.