Muhammad Naveed

Muhammad Naveed

Share

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه 💚

03/09/2026

آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے پاکستان کی مضبوط پلیئنگ الیون اذان اویس اوپنر عبدللہ فضل کی واپسی رضوان کی جگہ غازی گوری کو شامل کریں گے۔ میر حمزہ کی واپسی۔ 🇵🇰❤️💯

03/09/2026

پاکستان کا ایشین گیمز کے سکواڈ صاحبزادہ فرحان کپتان، عبدالصمد وائس کپتان مڈل آرڈر بیٹسمین حسن نواز کی کافی عرصے بعد واپسی، عاکف جاوید کو پہلی دفعہ موقع ملا۔ 🇵🇰❤️💯

02/09/2026

ٹرائی سیریز انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ممکن پلیئنگ الیون 🇵🇰❤️💞

01/09/2026

آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پلیئنگ الیون سامنے آ گئی 🇵🇰🔥

31/08/2026

تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون سلمان علی اغا بابر اعظم کپتان شان مسعود اذان اویس اوپنر چوتھے بیٹرز عبدللہ شفیق خرم شہزاد عامر جمال محمد علی بولنگ کے بادشاہ۔ 🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿💞

31/08/2026

عاقب جاوید کی جگہ یونس خان کو چیف سلیکٹر بناؤ عاقب جاوید جب سے آیا ٹیم بنگلادش سے نہیں جیت پا رہی انگلینڈ سے کیسے جیتے گی۔ اپنی مرضی کی کھلاڑی سلیکٹ کرتا ہے میرٹ پر نہیں۔ ❤️💞💕

31/08/2026

بابر اعظم نے کہا ہے 🗣️ میں بڑی ٹیموں کے خلاف کنگ نہیں بن سکتا ہماری ٹیم کا میچ نیپال ہانگ کانگ، یو اے ای، اومان، ان چھوٹی ٹیموں کے ساتھ میچ ہونے چاہیے تاکہ میں ریکارڈ بنا سکوں۔ 🇵🇰👑💔

30/08/2026

عثمان شینواری کرکٹ تو ذیادہ نہیں کھیل سکا لیکن اِس کا چمکتا ہوا چہرہ میرے آقا علیہ السلام کی سنت کی بدولت ہے۔ ❤️💕

30/08/2026

ماشاء اللہ محمد عباس نے انگلینڈ کے خِلاف لارڈز کے تاریخ رقم کردی پانچ وکٹیں حاصل کر لی سجدہ کر کے اللہ پاک کا شکر ادا کیا۔ 🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🎯

30/08/2026

عباس نے ایک اور وکٹ حاصل کر لی ریکارڈ قائم کرنے میں ایک وکٹ چائیے۔ 🏏🔥

Category

Website

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bhakkar.