اپنا شہر چھینہ
it is page for cricket lovers so kindly like this page for more live update about cricket matiches..
🔥🤼♂️ چھینہ اڈا پر فلڈ لائٹ کبڈی ٹورنامنٹ! 🤼♂️🔥
کل شام 8 بجے چھینہ اڈا پر کبڈی کے زبردست مقابلے شروع ہوں گے۔ 🏆💪
ٹورنامنٹ میں تینوں پیریڈز میں دو، دو سنسنی خیز میچز کھیلے جائیں گے۔ 🔥
کبڈی کے شائقین کے لیے ایکشن، جوش اور بہترین داؤ پیچ سے بھرپور شام ہونے والی ہے! 🤼♂️🏆
رشید اکبر خان نوانی بھکر کی پہچان
نوانی سوشل میڈیا
Waqas Haider Gasoora
🏆🎉 ٹورنامنٹ جیتنے اور بائیک کا انعام حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🏍️❤️
ساتھ ہی کاشی کو بھی بائیک میں سے حصہ دینے کا فیصلہ قابلِ تعریف ہے۔ 👏❤️
اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏆
#مبارکباد #ٹورنامنٹ #چیمپئن #بائیک #کاشی #کرکٹ
نعیم عباس صابری Muhammad Bilal Waqas Haider Gasoora Ali Ghazan Waseem Abbas Malik Wahids Billo Hassan Abdullah Khan Baba
Every setback is a setup for a stronger comeback
Waqas Haider Gasoora نعیم عباس صابری Ali Ghazan Muhammad Bilal
📚 اقرا اکیڈمی چھینہ شہر
وقاص حیدر کی زیرِ نگرانی اقرا اکیڈمی میں جماعت پنجم سے ہشتم تک داخلے اوپن ہو چکے ہیں۔
📍 گورنمنٹ ہائی سکول چھینہ شہر کے ساتھ
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی اقرا اکیڈمی میں داخل کروائیں۔ 🌟📖
تعلیم پر توجہ، مستقبل روشن!
Waqas Haider Gasoora Wahids Billo Waseem Zargar نعیم عباس صابری
🔥 فیضان فیضی اور ہشام الہی کے درمیان زبردست مقابلہ! 🏏
فیضان فیضی نے کمال کی بیٹنگ کرتے ہوئے چھکوں کی بارش کر دی 🔥💥
گراؤنڈ میں زبردست پاور ہٹنگ، شاندار شاٹس اور مقابلہ مزید دلچسپ ہوگیا! 😍🏏
کیا فیضان فیضی یہ مقابلہ جیت جائیں گے؟ 👀🔥
Waqas Haider Gasoora Muhammad Bilal Ali Ghazan Hassan Abdullah Ghulam Rasool Cheena
12/09/2026
Congratulations Haji Uzair _ 6 _ BK. Official
ذائقہ پریمیئر لیگ جیت لی آرام سے سکون سے کسی کو لوووڑ بھی نئ لگایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل پاکستان اوپن پلیئر حاجی کنگ آف بھکر ۔۔۔۔
نعیم عباس صابری
11/09/2026
ذائقہ پریمیئر لیگ بھکر ۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی عزیر احمد اوپن پلیئر آل پاکستان میچ۔۔۔
Category
Website
Address
Bhakkar
3000