Al.Aziz Medical Complex

Al.Aziz Medical Complex

Share

We are Providing Hospital Services

08/06/2026

ضروری اعلان
الٹراساؤنڈ پروب گم ہو گئی ہے
جہان خان سے بھکر کی طرف جاتے ہوئے راستے میں کہیں گر گئی ہے۔
تفصیل:

یہ الٹراساؤنڈ پروب ہے۔
رنگ: سفید
کیبل کے ساتھ منسلک ہے۔
مریضوں کے چیک اپ میں استعمال ہوتی ہے۔

خاص شناخت:
سفید رنگ کی الٹراساؤنڈ پروب (C-E7)
جسے بھی یہ پروب ملے، براہِ مہربانی نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
ایمانداری پر مناسب انعام دیا جائے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
رابطہ نمبر:
0344-1482830
0333-6841767
کال یا واٹس ایپ کریں
راستہ:
جہان خان سے بھکر کی طرف
راستے میں کہیں بھی ملنے کی صورت میں اطلاع دیں۔
🙏 آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی مریض کے لیے بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ 🙏

23/02/2026

شکریہ محترم ڈاکٹر قاضی ولید حسین صاحب اج کےبھرپور فری میڈیکل کیمپ کی کامیابی پر العزیز میڈیکل کمپلیکس کی جملہ انتظامیہ کو مبارکباد

Category

Website

Address

Pull Paki. Nehar Bhakkar
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.Aziz Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bhakkar.