MachoMahar
Mahar Naveed
اپنی شادی کوسادہ کریں، قرض نہ لیں،لوگ آتےہیں،کھاتے ہیں اورآپکوغربت میں چھوڑکرچلےجاتےہیں۔کم سےکم خرچ کریں جتنا آپ سنبھال سکیں
30/12/2025
سال 2025 جاتے جاتے ایک گہرا زخم دے گیا۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
"اب جبکہ (اس خبر کی) اشاعت کی اجازت مل گئی ہے... میرے سگے بھائی، کتائب القسام کے ترجمان اور عسکری میڈیا آفس کے بانی و قائد (ابو عبیدہ) حذیفہ سمیر عبداللہ الکحلوت، عظیم قائدین کی راہ پر چلتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں۔
کاش ہم اپنی جانیں آپ پر فدا کر دیتے اور آپ ہمارے درمیان رہتے.. کاش ہم اپنا سب کچھ قربان کر دیتے اور آپ کو نہ کھوتے، اے امت کی آبرو، اے ہمارا فخر، ہماری عزت اور ہمارے سروں کے تاج! لیکن یہ اللہ کی تقدیر ہے، جو جب آ جائے تو اسے ٹالا نہیں جا سکتا۔
اللہ ہمیں، آپ کو، آپ کے اہل خانہ اور ہمارے تمام پیاروں کو جنت الفردوس میں اکٹھا کرے۔
آپ کی جدائی نے ہمیں وہ دکھ دیا ہے جو پہلے کبھی محسوس نہیں ہوا۔
ہم اس دنیا میں آپ کو جی بھر کر دیکھ بھی نہ سکے، کیونکہ آپ جہاد کی راہ میں مصروف رہے اور اپنے دینی، اخلاقی اور وطنی فریضے کی ادائیگی میں مخلص رہے۔ ہم آپ کو بہت کم دیکھ پاتے تھے۔
لیکن ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ ہم آپ سے جنت الفردوس میں ملاقات کریں گے...
آپ زندگی میں بھی پاکیزہ رہے اور (شہادت کے بعد بھی) پاکیزہ ٹھہرے، اے دل کے پیارے، اے آنکھوں کی ٹھنڈک، اور اے ہمارا اور پوری امت کا سر فخر سے بلند کرنے والے۔"
30/12/2025
شہادت مبارک ہو ابو عبیدہ 😭😭😭
اس امت کے ہیرو ابوعب یدہ کو جنہوں نے(امریکہ ،ازرائیل )مل کر شہید کیا(ابوعبیدہ کے حوالے سے تمام انٹیلیجنس معلومات امریکہ نے ازرائیل کو فراہم کی تھیں )پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ان کو (امریکی صدرٹرمپ)امن کا پیامبر کہتا ہے اور ان کیلئے(امریکی صدر ٹرمپ )کیلئے بار بار نوبل امن انعام کے سفارش کرتاہے۔
افسوس ہے ایسے حکمرانوں پر۔
غلامی میں یہ تمام حدیں پار کر گئے ہیں۔
30/12/2025
🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر زندگی🌿
ہمارا ایک دوسرے کیلۓ دعائیں مانگنا اللّٰہ کو بہت پسند ہے. دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی ہے.
میری دعا ہے اللّٰہ پاک آپ کو دنیا کی ہر نعمت سے نوازے ہر مشکل سے محفوظ رکهے۔ آپکی ہر جائز دلی مرادیں قبول فرمائے .
آمین یاربّ العالٰمین💐
゚viral
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when MachoMahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.