Syeda Fatima-R.A- Islamic School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syeda Fatima-R.A- Islamic School, School, Bhimber.
✅ دینی و دنیاوی تعلیم کا سنگم
✅ ناظرہ قرآن اور حفظ کلاسز
✅ پلے گروپ تا 8ویں جماعت
📖 علم، اخلاق اور کردار کی بہترین تربیت گاہ
🕋 اسلامی ماحول | 📚 جدید نصاب | 🌱 اخلاقی تربیت
Our students explored the flammable nature of everyday products through a practical science experiment using shampoo and air freshener.
🔬 Learning Science Through Practical Demonstration!
English Activity
Less than Greater than Activity by Class 3.
23/09/2026
ایک باشعور ذہن، ایک مضبوط کردار اور ایک تعلیم یافتہ نسل ہی ایک ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھتی ہے۔
آج علم کے حصول میں اٹھایا گیا ہر قدم، کل کی کامیابی کی طرف ایک مضبوط پیش رفت ہے۔ اس لیے سیکھنے کا سفر کبھی مت روکیں، کیونکہ:
"علم وہ روشنی ہے جو زندگی کے راستوں کو منور کر دیتی ہے۔"
اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:
وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
"اور کہیے: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔"
📖 سورۃ طٰہٰ: 114
🌱 آئیے! علم کو اپنی ترجیح بنائیں، کیونکہ آج کے طالب علم ہی کل کے معمار ہیں۔
#تعلیم #طلبہ
05/06/2026
Happy watermelon day 🎉🍉
بصد احترام و دعا ✨
ہمارے ادارے کی معزز سرپرستِ اعلیٰ محترمہ حافظہ سائرہ صاحبہ حجِ بیت اللہ کے مقدس سفر پر روانہ ہو چکی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان فرمائے، حج کو حجِ مبرور بنائے اور انہیں اپنی رحمتوں و برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲🕋
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 12:00 |
| Tuesday | 06:00 - 12:00 |
| Wednesday | 06:00 - 12:00 |
| Thursday | 06:00 - 12:00 |
| Friday | 06:00 - 11:30 |
| Saturday | 06:00 - 12:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Syeda Fatima-R.A- Islamic School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.