Knowledge ocean

Knowledge ocean

Share

educational and international news update

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکہ متعدد افراد زخمی

16/09/2026

*بریکنگ نیوز🚨*
_🇸🇦 یمنی فوج کا سعودی عرب پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، جدہ جازان ابھا طائف ینبو العلا خمیس پر میزائل حملے، امریکی دفاع ناکام، پروازیں منسوخ، فوجی تنصیبات نشانہ.

16/09/2026
16/09/2026

تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بج گئے پہلی بار سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
مفتی تقی عثمانی

11/09/2026

مردان کا رضا اللہ آیا، کھڑا ہوا اور ایسی دھلائی شروع کی کہ شان مسعود اور بابر اعظم کی اننگز کی ساری واہ واہ بھی پھیکی پڑ گئی۔ 🔥
چھ اننگز بعد پہلی دفعہ فلیٹ پچ پر رنز بنے تو بڑی تعریفیں ملنے والی تھیں شان ، بابر ، اذان کو ، لیکن رضا اللہ نے آ کر سارا سین ہی بدل دیا۔ 😭
ڈیبیو ٹیسٹ میں 81 رنز، اور 9 چھکے , 4 چوکے
سینئر بیٹرز کو ایک ہی اننگز میں پیچھے چھوڑ دیا۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ رضا اللہ کے نام پہلے ہی فرسٹ کلاس سنچری موجود ہے، وہ بھی پشاور کی طرف سے اوپنر آ کر!
میں رضااللہ کا فین ہوگیا
مردان کا پٹھان آیا ہے بھائی، ویلکم پورے پاکستان کیطرف سے ہونا چاہیے

11/09/2026

پشاور: تھانہ رحمان بابا کی حدود میں گینگ ر۔۔ یپ کے چاروں ملزمان مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کی فائر۔۔نگ سے ہلا۔۔ک، پشاور پولیس

واقعہ:

رات کے دو بج رہے تھے۔ مالک مکان نے سوچا کرائے دار غریب ہے اور پولیس کو کچھ نہیں کہہ سکے گا۔ یوں وہ رات کے اندھیرے میں دیگر ملزمان کے ہمراہ دیوار پھلانگ کر اپنے کرائے دار کے گھر میں داخل ہوا اور ان کی دو بیویوں کو گن پو۔۔ ائنٹ پر زیاد۔۔تی کا نشانہ بنا دیا۔ اسی دوران ملزمان نے گھر میں موجود کم عمر بیٹی کو بھی ہرا۔ساں کیا اور اس کی قمیض۔۔۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ 6 ستمبر کو تھانہ رحمان بابا کی حدود میں اس وقت پیش آیا جب چار مسلح افراد رات کے دو بجے دیوار پھلانگ کر کرائے دار کے مکان میں داخل ہوئے۔ ان میں مالک مکان بھی شامل تھا۔ ان کا خیال تھا کہ کرائے دار اس ظلم پر خاموشی اختیار کر جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں کرائے دار اپنی دو بیویوں، ایک بیٹے اور ایک بیٹی کے ساتھ رہتا تھا۔ دونوں خواتین کی عمریں بالترتیب 22 اور 27 سال بتائی گئی ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن ڈاکٹر محمد سمیع ملک نے پریس کانفرنس میں واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ چاروں ملزمان ا۔۔سلحے سے لیس تھے اور انہوں نے اہل خانہ کو گن پو۔۔ائنٹ پر یرغمال بنایا۔ پہلے کرائے دار کو ایک کمرے میں بند کیا گیا اور پھر ان کے بیٹے کو ان کے ساتھ ہی وہاں باندھ دیا گیا۔ اس کے بعد ملزمان نے دونوں خواتین کو زیا۔۔ دتی کا نشانہ بنایا۔ ایک خاتون کے ساتھ تین افراد جبکہ چھوٹی بیوی کے ساتھ ایک شخص نے زیادتی کی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کے دوران خواتین نے ملزمان سے رحم کی اپیل کی۔ 'وہ گڑگڑا رہی تھیں کہ ہمیں معاف کر دیں یہ ظلم نہ کریں لیکن ملزمان کو کوئی ترس نہ آیا'

پولیس کے مطابق ملزمان کو اس کے بعد بھی کوئی ترس نہ آیا اور بچی کی قیمض اوپر کی گئی اور اسے ہر۔اساں کیا جاتا رہا تاہم کچھ دیر بعد اسے اس کے والد کے ساتھ باندھ دیا گیا۔ ستم یہ کہ ملزمان اس گھر سے موبائل اور دیگر ساز و سامان بھی لوٹ کر فرار ہوئے۔ واقعے کے بعد متاثرہ خاندان نے اسی رات پولیس سے رابطہ کیا۔ متاثرہ خاندان پیدل تھانہ رحمان بابا پہنچا اور تقریباً صبح چار بجے وہاں پولیس کے سامنے واقعے کی تفصیل بتائی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چار خصوصی ٹیمیں تشکیل دےدی گئی

09/09/2026

لکی مروت: ایف سی اہلکار اور اہلیہ کی بہادری، سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر
لکی مروت کے علاقے شاہ حسن خیل میں چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار اور ان کی اہلیہ کی جانب سے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

ویڈیو میں مبینہ طور پر حملہ آوروں اور اہلکار کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

05/09/2026

Can someone please explain this? 🤔

The bun is healthy. The lettuce is healthy. The onion is healthy. The tomato is healthy. The cheese is healthy. The beef is healthy. But put them all together and suddenly the burger is called “unhealthy.” Is it really the combination—or does it depend more on the ingredients, portions, preparation, and overall diet?

04/09/2026

چیٹ جی پی ٹی سے پوچھو کہ تین سبزیوں کے نام بتائیں جس کے آخر میں ٹر آتا ہے اگر اس نے بتادی میں جرمانہ😁

04/09/2026

باجوڑ کے نوجوان کے ہاتھوں سے بنائے گئے ہیلی کاپٹر کی باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں اڑان بھرنے کی کوشش

Category

Website

Address

Bunerwal