Jobs Alert

Jobs Alert

Share

Information of All kind of Government JOBS, NGOs JOBs, Private Sector JOBs, Admissions, Apply etc

13/09/2026

ضلعی عدالت پشاور میں درجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواست فارم ایٹا ویب سائٹ پر 15 ستمبر 26 سے 15 اکتوبر 2026 تک جمع کیا جاسکے گا

10/09/2026

مزید خالی آسامیوں کےلئے لنک فالو کریں ۔
https://web.facebook.com/JobsAlerts24/reels

04/09/2026

نئی آسامیوں کے لئے جائن کریں ۔
https://web.facebook.com/JobsAlerts24

03/09/2026

محکمہ واپڈا میں سرکاری نوکریوں کے لئے سی ٹی ایس کے ذریعے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ آخری تاریخ 17 ستمبر 2026 ہے

02/09/2026

ضلع بونیر ۔ محکمہ ایری گیشن ڈویژن ضلع بونیر میں بلیدار ، چوکیدار، اور سویپر کی خالی آسامیوں کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ صرف ضلع بونیر کے مستقل باشندے درخواست دینے کے اہل ہوں گے ۔ درخواست فارم 17 ستمبر 2026 تک ایگزیکٹیو انجنئیر بونیر ایری گیشن ڈویژ ن کے دفتر میں جمع کی جاسکتی ہیں ۔

28/08/2026

ضلعی عدالت لوئر چترال میں نائب قاصد کی خالی آسامی کے لے درخواستیں ایک مہینے کے اندر اندر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے دفتر میں دفتری اوقات کار میں جمع کی جاسکتی ہے

19/08/2026

ضلعی عدالت ضلع مالاکنڈ میں جونئیر سکیل سٹینو گرافر ، اور جونئیر کلرک کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم 18 اگست 2026 سے 18 ستمبر 2026 تک ایٹا ویب سائٹ پر آن لائن جمع کی جاسکتی ہے ۔

17/08/2026

ڈپٹی کمشنر ضلع لکی مروت میں اسسٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، جونئیر سکیل سٹینو گرافر جونئیر کلرک اور پٹواری کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں درخواست فارم ایٹا ویب سائٹ پر 17 اگست 2026 سے 31 اگست 2026 تک جمع کی جاسکتی ہیں ۔

15/08/2026

ڈپٹی کمشنر لکی مروت میں اسسٹنٹ ، کمپیوٹر آپریٹر، جونئیر سٹینو گرافر، جوئیر کلرک ، پٹواری کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں درخواست فارم ایٹا ویب سائٹ پر 17 اگست 2026 سے 31 اگست 2026 تک موجود رہے گا ۔

13/08/2026

ضلعی عدالت بٹ خیلہ میں نائب قاصد ، چوکیدار، خاکروب کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم تیس دن کے اندر ڈسٹرکٹ سیشن جج کے دفتر پہنچ جانی چاہئے ۔ انٹرویو 19 ستمبر 2026 کو صبح 08:30 بجے شروع ہوگی ۔

Telephone

Website

Address

Khyber P
Bunerwal
17290