Chakwal K Rang

Chakwal K Rang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chakwal K Rang, Digital creator, Chakwal.

21/12/2025
21/12/2025
Photos from Chakwal K Rang's post 09/03/2025

پر تکلیف افطاری کی دعوت چوہدری فرزوق اسلم رئیس آف ڈھوک قادہ چوہدری شہزاد اسلم ڈھوک قادہ صاحب کی طرف سے دعوت کی گئی معزز شخصیات نے شرکت کی۔
چئیرمین چوہدری صفدر آف رتہ (یونین کونسل پادشاہان۔ چئیرمین چوہدری سرفراز (یونین کونسل پادشاہان)
چوہدری سجاول خان (موسی کہوٹ)
حاجی چوہدری شاہد محمود منہاس(رئیس آف ڈھوک قاده)
خان ناصر خان پٹھان ( پادشاہان ) مرزا صفدر محمود ( چوہان )
چوہدری عمر گجر ( پادشاہان )
چوہدری رفیق (موسی کہوٹ)
عامر ہسولہ ( کینگ آف ہسو لہ )
صوبیدارمحمد اصغر(ڈھوک قادہ)
حاجی چوہدری شیر خان صاحب (ڈھوک قادہ)
چوہدری حاجی محمد نواز ( ڈھوک قادہ )
چوہدری منصب خان (موسی کہوٹ)
چوہدری شفیق (موسی کہوٹ) مرزا ارشد محمود ( چوہان ) مرزا اختر محمود ( چوھان )

اس کے علاوہ ڈھوک قادہ کی پوری بستی کے لوگ بھی اس خوبصورت محفل میں شریک تھے۔ سب نے نہایت محبت اور بھائی چارے کے ساتھ مل بیٹھ کر روزہ افطار کیا۔ محفل میں ایک خوشگوار ماحول دیکھنے کو ملا، جہاں خلوص، عزت اور باہمی احترام کے جذبات نمایاں تھے۔ اور سب نے دل کھول کر ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کی۔ اس یادگار نشست نے نہ صرف برادری کو قریب کیا بلکہ آپسی تعلقات کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ہر چہرے پر خوشی، محبت اور اپنائیت جھلک رہی تھی، جو اس محفل کو مزید خوبصورت اور یادگار بنا گئی۔

09/03/2025

شَاہِ مَردَاںْ شیرِ یَزدَاںْ قُوَت پَروَردِگَار...!!
لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِی لَا سَیف اِلَّا ذُوالفِقَارْ
💞داند شان پنڈ ہراج
گورا پنڈ ہراج آلا 💥
۔۔۔۔۔۔جلسہ بیل کراہ بمقام نارنگ سیداں 🔥. .....6 اپریل 2025
چلو چلو نارنگ سیداں 💫
فخرے پاکستان گروپ جھاٹلہ دے سنگ
میں مسلے ڈھیر بنڑا سگداتا 😘
تامسلے دا حل وی آندیہ 🇵🇰👇

09/03/2025

💫جلسہ بیل کراہ بمقام ": مرید (ضلع چکوال):♦
🖤سردار آں لج دی نگری دے سانوں مندا آپ زمانہ اے☘️
،،،،چلو چلو مرید چلو "' مانی ہمبڑ دے سنگ چلو🇵🇰
💐❤انشاء اللہ پوریاں بہاراں نال جلسے دی چس پلس آوسی۔۔۔✨💚

08/03/2025

نعرہ حیدری یا علی

❤️میلہ اکوال دے سخی 💫
❤️سرکار دا رونقاں لگیاں نئ 💫

🚀 آئے اکوالیے آئے 🚀

بچے گدڑ دے شیر نہیں بنڑ سگدے
بوٹے کدنڑ کجھور دے چھاں دیندن

ویکھو سنگیاں دے سنگ
شہر اکوال 💫
2 شوال ھوسی شہر اکوال ھوسی

08/03/2025

سالانہ جلسہ بیل کراہ بمقام جھامرہ شریف✨💚🥀 ورلڈ کپ2025🏆 پاک دیدارن دو جگ تاران💕
2025 coming soon


#ورلڈ کپ2025
جھامرہ _شریف

08/03/2025

آغازِ سحر کرتے ہیں نامِ علی کہ ساتھ ❤️
محسن ہماری شاموں کا وارث حُسین ابن علی ہے💙
چلو چلو بھرپور چلو🔥🇵🇰
آۓ بھرپورآلے آۓ رج رج ویکھو ہوم گراؤنڈ وچ✌

Want your business to be the top-listed Media Company in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chakwal
43000