Social Boost

Social Boost

Share

Tourists info centre,all other social activities which relates to Chitral Specially Festivals etc.

31/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مظفرآباد میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور سنجیدہ سیاستدانوں کی طرف دوستی اور تعاون کا ہاتھ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے پی ٹی آئی کو بائیکاٹ کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ کرنے کے بجائے الیکشن میں حصہ لیا جائے اور پارلیمنٹ کے اندر رہ کر سیاسی جدوجہد اور اصلاحات کے لیے مل کر کام کیا جائے۔
Pc : Discover Pakistan

Photos from Social Boost's post 31/07/2026

چترال ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کی کاوش رنگ لے آئی، ایتھلیٹکس آن لائن ایڈمیشن پورٹل میں شامل کرنے کا فیصلہ
پشاور: چترال ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر انورالدین نے ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا عبدالاکرم سے ملاقات کرکے مطالبہ کیا کہ ہائر ایجوکیشن کے آن لائن ایڈمیشن پورٹل میں ایتھلیٹکس کو بھی شامل کیا جائے، تاکہ دیگر کھیلوں کی طرح ایتھلیٹکس کے کھلاڑی بھی سپورٹس کوٹہ کے تحت کالجوں اور جامعات میں داخلے کے مساوی مواقع حاصل کر سکیں۔
ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے اس مطالبے کو مثبت قرار دیتے ہوئے فوری طور پر تمام سرکاری ڈگری کالجز، کامرس کالجز اور یونیورسٹیوں کو ہدایت جاری کی کہ آئندہ انٹر ڈسٹرکٹ، انٹر کالج اور انٹر یونیورسٹی مقابلوں میں ایتھلیٹکس کو لازمی شامل کیا جائے۔
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ رواں سال ہائر ایجوکیشن کے آن لائن ایڈمیشن پورٹل میں ایتھلیٹکس کو باضابطہ طور پر شامل کیا جائے گا، جس سے صوبہ بھر کے ایتھلیٹکس کھلاڑیوں کو تعلیمی میدان میں مساوی مواقع میسر آئیں گے۔
چترال ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر انورالدین نے اس اہم پیش رفت پر ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن عبدالاکرم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ایتھلیٹکس کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

31/07/2026

PTI mian shamoliat KY bad Nadeem ka phla Gaana release ho gya 😂😘

30/07/2026

ایون میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نوجوان شاعر عمر خیال خیال اپنا کلام پیش کر رہے ہیں ۔

30/07/2026

ایون میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نوجوان شاعر عبدالحسیب حسیب نوجوان نسل اور موبائل کے حوالے سے اپنا نظمیہ کلام پیش کر رہے ہیں ۔

30/07/2026

ایون میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نوجوان شاعر وصی اللہ وصی اپنا کلام پیش کر رہے ہیں ۔

30/07/2026

ایون میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نوجوان شاعر رضاء اللہ رضا اپنا کلام پیش کر رہے ہیں ۔

30/07/2026

ایون میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نوجوان شاعر انضمام انضی اپنا کلام پیش کر رہے ہیں ۔

30/07/2026

ایون میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نوجوان شاعر احتشام اہتی اپنا کلام پیش کر رہے ہیں ۔

30/07/2026

ایون میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نوجوان شاعر اصغر خان شیدائی اپنا کلام پیش کر رہے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chitral
17200