Chitral Post
Welcome to Chitral Post. Here we bring you a curated blend of insightful news, compelling stories, and special reports on a variety of topics.
We strive to be your reliable source for accurate information and diverse perspectives. Weekly CHITRAL POST is a national weekly being published from Chitral (KPK) Pakistan. It has its circulation in more than 15 districts including Peshawar, Islamabad and Rawalpindi.
11/09/2026
Chitral Football League ends with the victory of Xhang Bazar FC Chitral
07/09/2026
آل پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن اپر چترال کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا
03/09/2026
ڈی پی او ریشم جہانگیر کی کھلی کچہری، منشیات کے خلاف خصوصی مانیٹرنگ سیل اور ویمن پولیس اسٹیشن کے قیام کا اعلان
31/08/2026
چترال لوئر کے نئے ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال لیا۔
چترال میں قومی سطح کے ایونٹ کی تیاری ہورہی ہے۔
منتظمین چترال فٹبال لیگ کی تیاریاںوں میں مصروف
کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں گہما گہمی
#چترال
27/08/2026
منشیات فروشوں نے حلفیہ بیان دے کر منشیات کا مکروہ دھندا چھوڑنے کا اعلان کر دیا
لوئر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی خصوصی ہدایات پر لوئر چترال پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔
پولیس کی مسلسل کارروائیوں، مؤثر نگرانی اور سخت قانونی اقدامات کے نتیجے میں رحمت الدین سکنہ کاری لوئر چترال کے دو بھائی شمس الرحمن اور صدام نے پیش امام مسجد کے ہمراہ پولیس اسٹیشن سٹی چترال میں پیش ہو کر حلفیہ بیان دیا کہ وہ آئندہ منشیات کے اس مکروہ دھندے میں ملوث نہیں ہوں گے اور نہ ہی کسی قسم کی منشیات فروشی یا اس سے متعلق غیر قانونی سرگرمی میں حصہ لیں گے۔
انہوں نے اس گھناؤنے کاروبار سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے اور قانون کی پاسداری کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
لوئر چترال پولیس کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیلنے والے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، جبکہ معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
25/08/2026
چترال فٹبال لیگ سیزن 6 ڈراز، ٹیم گروپنگ کی تفصیلات سامنے آگئی
23/08/2026
کوشٹ اپر چترال میں پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں شراب بر آمد
20/08/2026
چترال کے لیے فضائی سروس کی بحالی کی راہ ہموار، ہفتے میں 5 پروازوں کا منصوبہ
20/08/2026
بھارتی یوٹیوبرز افغان طالبان حکومت کی مدد کو آگئے
تفصیل کمنٹ سیکشن میں
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Chitral Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.