Chitral Alert

Chitral Alert

Share

We inform, we highlight, we connect. Follow us to stay aware, stay updated and stay empowered.

15/07/2026
15/07/2026

فلش فلڈ اپڈیٹ مولین گول لوئر چترال

(لوئر چترال) لوئر چترال مولین گول میں سیلابی ریلا گزر رہا ہے تاہم ریسکیو1122 کی لوئر چترال کے عوام سے اپیل ہے اس دوران ندی نالوں اور دریاؤں کے پاس جانے سے خود بھی گریز کریں اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں،کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو1122 کے ٹال فری نمبر 1122 پر رابطہ کریں،سیلابی ریلے سے ابتک کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے تاہم اس دوران عوام سے اپیل ہے کہ سیلابی ریلے سے لکڑیاں اکٹھے کرنے سے گریز کریں، شکریہ

15/07/2026

ضروری نہیں کہ کچھ توڑنے کیلئے پتھر ہی مارا جائے۔
انداز بدل کر بولنے سے بھی بہت کچھ ٹوٹ جاتا ہے۔ 💔

12/05/2026

Best of luck Team Markhor ❤️

Photos from Chitral Alert's post 12/05/2026

**قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس میں سالانہ سپورٹس ویک کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب کی مہمانِ خصوصی ایکٹنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر میمونہ نیلوفر تھیں۔ انہوں نے گراؤنڈ میں کرکٹ میچ کا افتتاح کیا اور اپنے خطاب میں کھیلوں کو طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کے لیے ناگزیر قرار دیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی فیکلٹی نے بھی بھرپور شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھائی، جبکہ طلبہ نے بہترین تعلیمی و تفریحی ماحول فراہم کرنے پر ایکٹنگ ڈائریکٹر کا شکریہ ادا کیا۔

11/05/2026

Coming soon.....

22/04/2026

انسانو ہردیو قرار نکی۔۔
تھے تن آیبوتین کو اقرار نکی؟؟

Category

Website

Address

Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chitral.