Dir Times

Dir Times

Share

Dir Times Official Page

02/08/2026

ہر روز ایک نیا سانحہ، ہر روز نئے جنازے، اور ہر بار صرف افسوس کے چند الفاظ۔ آخر عوام کی جان کی کوئی قیمت بھی ہے یا نہیں؟

خدارا، اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگو! اس قوم پر رحم کریں۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا کرے، اور پاکستان کو ہر آفت اور سانحے سے محفوظ رکھے۔ آمین

Photos from Dir Times's post 29/07/2026

انتقال کی خبر
کٹیگام سے تعلق رکھنے والا ملک بازیر خان انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ آج پانچ بجے کٹیگام میں ادا کی جائے گی مرحوم عجب خان کے والد بخت وزیر اور شاظہور کے بھائی تھے

10/07/2026

امیر تبلیغی مرکز صاحب آباد جناب عبدالقہار صاحب مرحوم رحمة الله عليه کی جوانی کی ایک یادگار تصویر ۔
جن کی دعوت و تبلیغ سے بے پناہ محبت تھی اور یہ ان کی اخلاص کا نتیجہ ہے کہ صاحب آباد مرکز آج دین اسلام کے تعلیمات پھیلانے کا ایک بین الاقوامی ادارہ بن چکا ہے ۔

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین 🤲

26/06/2026
Photos from Dir Times's post 15/06/2026

غم کی خبر
اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
واڑئ سے تعلق رکھنے والے محمد دین ۔ شہاب الدین ۔ اور عالم زیب پولیس والا کی والدہ صاحبہ جبکہ روغانو درا نصیراباد سے تعلق رکھنے والے امیرداد خان ۔عجب خان اور ادم خان کی بہن وفات ہو گئی ہے جس کے نماز جنازہ اج شام 15/06/2026. 10:00 بجے واڑئ پائین میلہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
اللہ تعال مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ امین.

15/06/2026

کٹیگام ست تعلق رکھنے والا نیازبر خان وفات فا چکا ہے جو کے بخت روان اور شالیار کے والد محترم ہے جسکا نماز جناز اج 11:00 بجے کٹیگام میں ادا ہوگا😢😭

12/06/2026

انتہائی افسوس ناک خبر!
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اسوڑی درہ سے تعلق رکھنے والے گوگیال لیویز چیک پوسٹ کے لیویز حوالدار جمیل خان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہے۔ مرحوم انتہائی خوش اخلاق، نرم مزاج اور خاموش طبع انسان تھے۔
نمازِ جنازہ کل صبح بروز ہفتہ 10:00 بجے اسوڑی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

Photos from Dir Times's post 09/06/2026

"انتقال کی خبر"
جاٹگرام سے تعلق رکھنے والے ملک نوشاد خان کی بھابھی، ملک نوشیروان کی اہلیہ، ملک جہانزیب خان کی بہن ملک بشیر خان اور ملک اسفندیار کی والدہ اور ملک رشید خان پائندہ خیل کی چاچی وفات پاگئی ہیں ۔
نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح دس بجے جاٹگرام جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Photos from Dir Times's post 09/06/2026

انتقال کی خبر
واڑی ملوک بانڈہ سے تعلق رکھنے والے امیر محمد کی والدہ محترمہ جبکہ حاجی شمس الرحمن کی بھابی انتقال کرگئی ہیں نماز جنازہ آج چار بجے محلہ منزئی میں ادا کی جائے گی

Telephone

Website

Address

Upper Dir
Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Dir.