Drug Control Dir Upper

Drug Control Dir Upper

Share

To ensure that Medicines are suitable for Human consumption

24/08/2026

*Tehsil Barawal*

ڈپٹی کمشنر دیر بالا، جناب منظور احمد آفریدی کی ہدایات کی روشنی میں ڈرگ انسپکٹر دیر بالا ، ڈرگ کنٹرول کے زیرِ اہتمام ضلع کے مختلف تحصیلوں میں کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات کے محفوظ، ذمہ دارانہ اور قانونی استعمال کے حوالے سے آگاہی و نگرانی مہم جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد عوام کو کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات کے غیر ضروری اور غیر قانونی استعمال، خود سے دوا لینے اور بغیر مستند طبی نسخے کے ادویات حاصل کرنے کے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے۔ عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات صرف مستند ڈاکٹر کے Valid Prescription پر استعمال کریں اور کسی دوسرے فرد کے نسخے، سابقہ علاج یا ذاتی تجربے کی بنیاد پر خود سے ایسی ادویات استعمال نہ کریں۔ ان ادویات کا غیر محتاط یا طویل عرصے تک بلا ضرورت استعمال جسمانی و ذہنی صحت کے لیے سنگین نقصانات، انحصار اور دیگر پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ بیماری یا کسی طبی ضرورت کی صورت میں مستند طبی ماہر سے رجوع کریں، تجویز کردہ خوراک اور مدتِ علاج کی مکمل پابندی کریں اور بغیر نسخے کے کنٹرولڈ و نارکوٹک ادویات کی خرید و فروخت یا استعمال سے گریز کریں۔ ڈرگ کنٹرول دیر بالا کی جانب سے مختلف تحصیلوں میں اس حوالے سے آگاہی، معائنہ اور نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ ان ادویات کے محفوظ اور قانونی استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔

24/08/2026

*Tehsil Wari*

ڈپٹی کمشنر دیر بالا، جناب منظور احمد آفریدی کی ہدایات کی روشنی میں ڈرگ انسپکٹر دیر بالا ، ڈرگ کنٹرول کے زیرِ اہتمام ضلع کے مختلف تحصیلوں میں کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات کے محفوظ، ذمہ دارانہ اور قانونی استعمال کے حوالے سے آگاہی و نگرانی مہم جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد عوام کو کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات کے غیر ضروری اور غیر قانونی استعمال، خود سے دوا لینے اور بغیر مستند طبی نسخے کے ادویات حاصل کرنے کے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے۔ عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات صرف مستند ڈاکٹر کے Valid Prescription پر استعمال کریں اور کسی دوسرے فرد کے نسخے، سابقہ علاج یا ذاتی تجربے کی بنیاد پر خود سے ایسی ادویات استعمال نہ کریں۔ ان ادویات کا غیر محتاط یا طویل عرصے تک بلا ضرورت استعمال جسمانی و ذہنی صحت کے لیے سنگین نقصانات، انحصار اور دیگر پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ بیماری یا کسی طبی ضرورت کی صورت میں مستند طبی ماہر سے رجوع کریں، تجویز کردہ خوراک اور مدتِ علاج کی مکمل پابندی کریں اور بغیر نسخے کے کنٹرولڈ و نارکوٹک ادویات کی خرید و فروخت یا استعمال سے گریز کریں۔ ڈرگ کنٹرول دیر بالا کی جانب سے مختلف تحصیلوں میں اس حوالے سے آگاہی، معائنہ اور نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ ان ادویات کے محفوظ اور قانونی استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔

24/08/2026

*Tehsil Dir*
ڈپٹی کمشنر دیر بالا، جناب منظور احمد آفریدی اور ڈی جی ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز ڈاکٹر عباس خان کی ہدایات کی
روشنی میں ڈرگ انسپکٹر دیر بالا ، ڈرگ کنٹرول کے زیرِ اہتمام ضلع کے مختلف تحصیلوں میں کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات کے محفوظ، ذمہ دارانہ اور قانونی استعمال کے حوالے سے آگاہی و نگرانی مہم جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد عوام کو کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات کے غیر ضروری اور غیر قانونی استعمال، خود سے دوا لینے اور بغیر مستند طبی نسخے کے ادویات حاصل کرنے کے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے۔ عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کنٹرولڈ اور نارکوٹک ادویات صرف مستند ڈاکٹر کے Valid Prescription پر استعمال کریں اور کسی دوسرے فرد کے نسخے، سابقہ علاج یا ذاتی تجربے کی بنیاد پر خود سے ایسی ادویات استعمال نہ کریں۔ ان ادویات کا غیر محتاط یا طویل عرصے تک بلا ضرورت استعمال جسمانی و ذہنی صحت کے لیے سنگین نقصانات، انحصار اور دیگر پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ بیماری یا کسی طبی ضرورت کی صورت میں مستند طبی ماہر سے رجوع کریں، تجویز کردہ خوراک اور مدتِ علاج کی مکمل پابندی کریں اور بغیر نسخے کے کنٹرولڈ و نارکوٹک ادویات کی خرید و فروخت یا استعمال سے گریز کریں۔ ڈرگ کنٹرول دیر بالا کی جانب سے مختلف تحصیلوں میں اس حوالے سے آگاہی، معائنہ اور نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ ان ادویات کے محفوظ اور قانونی استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔Deputy Commissioner Dir UpperChief Secretary Khyber PakhtunkhwaPMRU Khyber Pakhtunkhwa

23/08/2026

ڈپٹی کمشنر دیر بالا، منظور احمد آفریدی کی ہدایات پر ڈرگ انسپکٹر دیر بالا نے مختلف میڈیکل اسٹورز، فارمیسیز اور ڈسٹری بیوٹرز کا معائنہ کیا۔ نارکوٹکس و کنٹرولڈ ادویات کا ریکارڈ درست نہ رکھنے پر قانونی کارروائی شروع کی گئی، جبکہ 20 سے زائد ادویات/مصنوعات کی انوائسز اور DRAP رجسٹریشن کی تصدیق کی گئی اور لائسنسز چیک کیے گئے۔
قانون کے مطابق نارکوٹکس و کنٹرولڈ ادویات ضبط کی گئیں، ایک شکایت کا ازالہ کیا گیا اور 03 لائسنس درخواستوں کی سفارش کی گئی۔ مزید قانونی کارروائی ڈرگز ایکٹ اور متعلقہ قواعد کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

22/08/2026

*ڈرگ کنٹرول دیر بالا*
*مورخہ: 22/08/2026*
ڈرگ انسپکٹر دیر بالا نے ضلع دیر بالا میں مختلف میڈیکل اسٹورز، فارمیسیز اور ڈسٹری بیوٹرز کا معائنہ کیا۔
دورانِ معائنہ، نارکوٹکس اور کنٹرولڈ ادویات کی خرید و فروخت کا مناسب ریکارڈ برقرار نہ رکھنے پر قانونی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔ 20 سے زائد ادویات/مصنوعات کو اصل وارنٹی شدہ انوائسز اور DRAP رجسٹریشن ریکارڈ کے ساتھ اسکین اور تصدیق کیا گیا۔ علاوہ ازیں، میڈیکل اسٹورز/فارمیسیز کے لائسنسز بھی چیک کیے گئے۔
نارکوٹکس اور کنٹرولڈ ادویات کو قانون کے مطابق قبضے میں لے کر ضبط کیا گیا۔ مزید برآں، ایک شکایت کا ازالہ کیا گیا، جبکہ مطلوبہ قانونی و ریگولیٹری تقاضوں کی جانچ پڑتال کے بعد 03 لائسنس درخواستوں کی سفارش کی گئی۔
تحقیقات کی تکمیل کے بعد خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف ڈرگز ایکٹ اور اس کے تحت وضع کردہ قواعد کے مطابق قانونی کارروائی/مقدمات شروع کیے جائیں گے۔

22/08/2026

ڈرگ کنٹرول دیر بالا — ہفتہ وار رپورٹ (14 تا 20 اگست 2026)
جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف خصوصی مہم کے دوران ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی ہدایات پر ڈرگ انسپکٹر انسپکٹر دیر بالا نے مختلف میڈیکل اسٹورز، فارمیسیز اور ڈسٹری بیوٹرز کا معائنہ کیا۔ نارکوٹکس و کنٹرولڈ ادویات کا ریکارڈ درست نہ رکھنے پر قانونی کارروائی شروع کی گئی جبکہ مشتبہ ادویات کے نمونے DTL بھجوائے گئے۔
کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں نارکوٹکس، کنٹرولڈ اور غیر رجسٹرڈ ادویات ضبط کی گئیں، جبکہ غیر معیاری قرار دیے گئے Metronidazole Infusions کے 100 پیکٹس بھی قبضے میں لیے گئے۔ 07 ڈرگ سیل لائسنس درخواستوں کی منظوری دی گئی اور 08 کیسز صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کو بھجوائے گئے۔
کیمسٹ و ڈرگسٹس یونین کو ہدایت کی گئی کہ کنٹرولڈ ادویات صرف مستند نسخے پر فروخت اور تمام ریکارڈ قانون کے مطابق محفوظ رکھا جائے۔ مہم کا مقصد عوام کو محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

25/07/2026

گوڈ گورننس روڈ میپ – ڈسٹرکٹ سروس ڈلیوری

ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی ہدایات پر ڈرگ انسپکٹر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے قریب میڈیکل سٹورز، فارمیسیوں اور ڈسٹری بیوٹرز کا معائنہ کیا۔

کارروائی کے دوران Pregabalin سمیت کنٹرولڈ ادویات ضبط کی گئیں، مشکوک ادویات کے نمونے حاصل کیے گئے، متعدد خلاف ورزیوں پر قانونی کارروائی کی گئی اور ضابطوں کی تکمیل پر 03 لائسنس منظور کیے گئے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Directorate General Information & PRs, KP

23/07/2026
23/07/2026

“ڈرگ کنٹرول، دیر بالا”
“مورخہ: 23-07-2026”
غیر قانونی طور پر کنٹرولڈ/پرسکرپشن ادویات کی فروخت کے خلاف خصوصی مہم ڈی جی ڈرگ کنٹرول اور ڈپٹی کمشنر دیر بالا کی ہدایات کی روشنی میں، ڈرگ انسپکٹر دیر بالا نے ڈی ایچ کیو ہسپتال دیر بالا کے قریب واقع مختلف میڈیکل سٹورز، فارمیسیوں اور ڈسٹری بیوٹرز کا معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران کئی میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف کنٹرولڈ ادویات کی خرید و فروخت کا ریکارڈ نہ رکھنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ مشکوک ادویات کے نمونے بھی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری تجزیہ کے لیے حاصل کیے گئے۔ مختلف برانڈز کی pregabalin سمیت نارکوٹکس اور کنٹرولڈ ادویات کو ضبط بھی کیا گیا۔
کیمسٹ یونین کے نمائندگان کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ نارووٹکس اور کنٹرولڈ ادویات صرف صحیح نسخے پر فروخت کی جائیں اور ان ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے۔ ڈسٹری بیوٹرز کو بھی آگاہ کیا گیا کہ نارکوٹکس اور کنٹرولڈ ادویات صرف لائسنس یافتہ میڈیکل سٹورز/فارمیسیز کو ہی سپلائی کی جائیں۔ ان کے سٹاک ریکارڈ اور سپلائی چین کا وقتاً فوقتاً معائنہ کیا جائے گا۔تمام ضابطوں اور لائسنسنگ شرائط کی مکمل جانچ کے بعد 03 لائسنسس منظور کیے گئے۔
تحقیقات مکمل ہونے کے بعد خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈرگز ایکٹ اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد کے مطابق مقدمات درج کیے جائیں گے۔

Photos from Deputy Commissioner Dir Upper's post 18/07/2026

Category

Website

Address

DHO Office, District Dir Upper
Dir
17140

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drug Control Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Dir.