Al Fawad Computer
الفواد کمپیوٹرز
21/06/2026
06/06/2026
فوری اپیل برائے مدد 🚨🔥
ہمارے گاؤں دانوہ کے پہاڑوں میں گزشتہ 2 دن سے آگ لگی ہوئی ہے اور آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔
ہم اپنے قریبی علاقوں رانی، رباط، اشاڑی گٹ، منجائی، اوڈیگرام، بارون اور تمام آس پاس کے لوگوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ آگ بجھانے میں ہماری مدد کریں۔
یہ آگ بہت خطرناک صورت اختیار کر چکی ہے، اس لیے ہم حکومت، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر ہیلی کاپٹر کا بندوبست کیا جائے، کیونکہ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے زمین سے آگ بجھانا بہت مشکل ہے۔
خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بروقت مدد پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں اور تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین 🤲
اہالیانِ دانوہ
23/12/2025
Laptops Chargers Power Cables
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dir
18300