Takwar.com
social activist
06/08/2026
پاکستان تحریکِ انصاف انصاف یوتھ ونگ ضلع دیر لوئر کی جانب سے تحصیل منڈا کی نئی کابینہ کا نوٹیفکیشن باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔
تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد۔ امید ہے کہ آپ پارٹی کے نظریے، تنظیمی نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی ذمہ داریاں دیانتداری، اخلاص اور کامیابی کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان تحریکِ انصاف پائندہ باد ❤️💚
Peshawar jalsa
پشاور جلسہ گاہ کے مناظر ❤️🇧🇫✊
عمران خان ذندہ باد 🇧🇫✌️
کبل چوک، سوات میں ہونے والا المناک دھماکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ بے گناہ جانوں کا ضیاع پوری قوم کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ امن 🕊️ صرف ایک لفظ نہیں، بلکہ ہر انسان کا بنیادی حق، ہر ماں کی دعا اور ہر بچے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ آئیں نفرت اور تشدد کے بجائے محبت، برداشت اور امن کو فروغ دیں تاکہ ہمارا وطن ہمیشہ امن، خوشحالی اور سلامتی کا گہوارہ بنے۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
🕊️
27/07/2026
Bad qesmate ya zamunga na akhley
24/07/2026
18/07/2026
ٹاکورو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اہم میٹنگ
آج ٹاکورو ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں فاؤنڈیشن کے سامان، بشمول کرسیاں، ٹینٹ، جنریٹر، سولر لائٹس اور برقی لائٹس کی فراہمی اور استعمال کے لیے باقاعدہ طریقۂ کار وضع کیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پورے ویلج کونسل کے ہر محلے سے منتخب نمائندوں کے ذریعے ضرورت کے مطابق سامان کی وصولی اور واپسی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ شفافیت اور نظم برقرار رہے۔
ٹاکورو ویلفیئر فاؤنڈیشن علاقے کے عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی خدمتِ خلق کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
اپنے اپنے کاروبار کا تصاویر کیساتھ تعارف کروائیں ہوسکتاہے آ پکو یہاں سے کسٹمرز مل جائیں 💰
آپ نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کس سیاسی جماعت کو دیا تھا؟
Category
Contact the public figure
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Takwar.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.