PTI UPPER DIR
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
14/09/2026
ماہر معیشت فرخ سلیم نے ڈان نیوز کے پروگرام ان فوکس میں میزبان نادیہ تقی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ڈیزل 403 روپے فی لیٹر ہے جبکہ بھارت میں ڈیزل پاکستانی روپوں میں 276 روپے فی لیٹر ہے اور بنگلہ دیش میں پاکستانی روپوں میں 260 روپے فی لیٹر ہے بھارت اور بنگلہ دیش کا ڈیزل بھی وہیں سے آتا ہے جہاں سے ہمارا آتا ہے بلکہ ہمارا 60 فیصد ڈیزل اپنی ریفائنریز پروڈیوس کرتی ہیں۔ یاد رہے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت زیادہ بتائی جاتی ہیں۔ پاکستان میں قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ لیویز اور دیگر ٹیکسز کو قرار دیا جاتا ہے۔
جب ایک ملک کا دیوالیہ نکلتا ہے تو اس کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے اور یہ لوگ ملک کو اسی طرف لے کر جا رہے ہیں
Just for fun 😁😁😁
"""""
"""”"
”"""
""""
#
30/08/2026
انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کرو
کیا ہم رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم کی زندگی سے کچھ سیکھتے ہیں.
پیپلز پارٹی والے باہر آ کر حکومت پر تنقید کرتے ہیں مگر اسمبلیوں میں حکومت اور حکومتی پالیسیوں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
21/08/2026
فسطائی حکومت ایک مرتبہ پھر توہینِ عدالت کی مرتکب
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dir
18000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when PTI UPPER DIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.