MQM Gilgit Baltistan

MQM Gilgit Baltistan

Share

MQM Pakistan Gilgit Baltistan

09/05/2026

7 جون فیصلہ کا دن ۔
7 جون حلقہ دو کو بدلنے کا دن ۔
7 جون پسماندگی کو دور کرنے کا دن ۔
7 جون محمد صابر کا دن ۔
7 جون ان شاء اللہ فتح کا دن ۔
نصر من اللہ و فتح قریب ۔۔۔۔۔

04/05/2026

"تیار رہیں! ان شاء اللہ جلد ایک بڑی خبر آپ سب کے سامنے لانے والے ہیں۔"
شاء اللہ ہماری جماعت میں ایک اہم اضافہ ہونے جا رہا ہے، جس کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔"
"قافلہ بڑھ رہا ہے… بڑی قیادت آ رہی ہے!"

03/05/2026

"محمد صابر کے انتخابی کمپین آفس کا افتتاح جلد متوقع — آئیں اور ساتھ دیں"
"ووٹ دو، حق دو — کمپین آفس کا افتتاح جلد، انشاءاللہ!"

02/05/2026

"بدلتا ہوا کل، مضبوط پاکستان — محمد صابر کو ووٹ دیں!"

01/05/2026

الیکشن 2026 تیاریاں زور و شور سے جاری حلقہ GB 2 گلگت 2 کے ذمہ داران پارٹی پرچم لگانے میں مصروف

Photos from MQM Gilgit Baltistan's post 28/04/2026

*گلگت ،متحدہ قومی مومنٹ گلگت بلتستان کے سینئر رہنما و امیدوار حلقہ3 دنیور مولانا اکبر حسین وزیر کی محترم افتخار حسین کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پر آمد
افتخار حسین و دیگر عمائدین سے،2026 کے الیکشن پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔نوجوانوں اور بزرگوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ وہ عوامی خواہشات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔*
MQM Pakistan
MQM ( Muttahida Quami Movement)

Photos from MQM Gilgit Baltistan's post 20/04/2026

ایم کیو ایم پاکستان گلگت بلتستان کے سینئر رہنما جاوید اقبال بھائی نے انتخابی حلقہ GBLA 15 دیامر 1 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیا۔

Photos from MQM Gilgit Baltistan's post 20/04/2026

گلگت: ایم کیو ایم پاکستان گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر محمد صابر بھائی انتخابی حلقہ GBLA 2 گلگت 2 سے ایم کیو ایم پاکستان کے پلیٹ فارم سے گلگت بلتستان کے جنرل انتخابات میں حصہ لینگے محمد صابر بھائی کے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر GBLA 2 کے پاس جمع کروادے گئے
تمام ذمہ داران و کارکنان کی نیک خواہشات اور دعائیں۔

Telephone

Address

Gilgit