Syed Arif Hussain Rizvi

Syed Arif Hussain Rizvi

Share

Syed Muhammad arif hussain rizvi coodinator clean green program / senior party member at pakistan tahreek e insaf / politician at GBLA7

خدمت، قربانی اور سچائی کے عزم کے ساتھ پاکستان تحریکِ انصاف کا سپاہی۔ عمران خان کے ویژن "حقیقی آزادی" پر گامزن، گلگت بلتستان کی ترقی، تعلیم، صحت اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں
Syed Arif Hussain Rizvi
Politician (GBLA-7) CEO – Tehzeeb Food Corner

03/09/2026

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پر قابض ہیں شاہ قید میں ہے

03/09/2026

24 دن۔ اسلام آباد لانگ مارچ۔

ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا!
ہم نکلیں گے تو پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہوگا!

02/09/2026

سابق وزیراعلی گلگت بلتستان و صدر PTI GB *خالد خورشید* کا غیرت مند جوانوں اور عوام کے نام اہم پیغام:

"یہ جنگ صرف خان صاحب کی رہائی کی نہیں،
یہ *ملک کی آزادی* کی جنگ ہے۔"

اب پیچھے ہٹنے کا وقت نہیں۔
*27 ستمبر* کو پورا گلگت بلتستان سڑکوں پر ہوگا۔

*

02/09/2026

25 days left for Long March

01/09/2026

عمران خان کو مائنس کرنے کی سوچنے والوں کان کھول کر سن لو
عمران خان اس قوم کا ہیرو ہے کسی بھول میں نہ رہیں
عمران خان کی سلامتی ملک کے امن خوشحالی اور ترقی کا واحد راستہ ہے۔

01/09/2026

ورکرز تسلی رکھے اس مرتبہ کسی کا باپ بھی گولی نہیں چلوا سکے گا، اس بار یا خان کو رہا کروا کے واپس آئیں گے یا پھر ہم بھی خان صاحب کے ساتھ جیل کے اندر ہوں گے، یہ حکومت یہ عہدے یہ مراعات سب خان صاحب کی وجہ سے ہمیں ملی ہے اگر خان جیل میں ہیں تو ہم بھی اس حکومت، عہدے اور مراعات کو چھوڑ کر خان صاحب کے ساتھ رہیں گے!!!

31/08/2026

یہ بڑے بڑے مافیاز جو ایک کرپٹ سسٹم سے لوگوں کا خون چوستے ہیں۔ جب ایک قوم بن کے ہم ان کا مقابلہ کرتے ہیں اور انشاءاللہ ان کو بری طرح شکست دیں گے۔
عمران خان

Telephone

Address

GILGIT BALTISTAN
Gilgit