Nagar Valley
The Land of Mighty Peaks and Glaciers
Signature Nagar Rakaposhi View Point Nagar valley Gilgit Baltistan
Follow 👇
Nagar Valley
Rainbow Lake Domel Astore Gilgit Baltistan
09/07/2026
نگر کے نوجوانوں کا ایک ہی مطالبہ: نگر میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (KIU) کا سب کیمپس قائم کیا جائے۔
ہزاروں طلبہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے اپنے گھروں اور خاندانوں سے دور جانے پر مجبور ہیں۔ یہ صرف تعلیم کا نہیں، بلکہ مساوی تعلیمی مواقع اور انصاف کا بھی سوال ہے۔
نگر جیسے بڑے ضلع کے طلبہ کو ان کے اپنے علاقے میں معیاری اعلیٰ تعلیم کی سہولت فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
Ashura 2026 District Nagar Headquarter Sikandar Abad
Leakage observed at 2 MW Dahitar pipe.
Supply is suspended.
Team mobilized for restoration activities.
Category
Website
Address
Gilgit
15100