Its gbian

Its gbian

Share

мгジみタふエふ

09/07/2026

08/07/2026

Duniya mein khudkushi

07/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nisar Khayali, Ali Jan, Hassan Shah

06/07/2026

25/06/2026

Bhuto ki halat

17/06/2026

48 گھنٹوں کا الٹی میٹم،///
گلگت بلتستان کی سیاست میں ہلچل۔///
حاجی رحمت خالق نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔!!!

ہمالیہ میڈیا نیٹ ورک کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ انصاف نہ ملنے کی صورت میں داریل کے عوام کو سڑکوں پر لا کر پورے گلگت بلتستان کو جام کر دیا جائے گا۔!!!

ان کے اس بیان نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔!!!
رحمت خالق Habib Ur Rehman ترجمان الحاج رحمت خالق

16/06/2026
16/06/2026

حاجی رحمت خالق نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا
انصاف نہ ملنے کی صورت میں داریل کے عوام کو سڑکوں پر لاکر پورے گلگت بلتستان کو جام کرنیکی دھمکی دیدیا
ہمالیہ میڈیا نیٹ ورک پروگرام میں دھمکی آمیز پروگرام

رات 10 بج

16/06/2026

جب تک الیکشن کمشنر اپنا یہ فیصلہ واپس نہیں لیتا، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

ہم آج چلاس روانہ ہو چکے ہیں، اور کل ان شاء اللہ الیکشن کمشنر کے دروازے پر کھڑے ہوں گے۔ اپنے حق، ووٹ اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی و جمہوری جدوجہد جاری رہے گی۔ ✊

Category

Website

Address

Jutial Gilgit
Gilgit
15100