Daily Rehbar

Daily Rehbar

Share

Rehbar is the leading daily which brings the news from Dawn and Dusk and the hot cake from Mountain and Glaciers.

06/06/2026

پرنس قاسم علی خان نے حلقہ پانچ نگر سے الیکشن کی دستبرداری کی افواہوں کی تردید کر دی۔گزشتہ روز جلسے میں کاغذات دکھانے کے حوالے سے وضاحت کر دی اہلیان ہوپر کے نام بڑا پیغام

06/06/2026

نگر میں انتخابی مہم کے آخری روز اسلامی تحریک پاکستان کا شاندار پاور شو، جلسے میں ہزاروں کارکنان کی شرکت نے سیاسی فضا گرم کر دی۔

اردو #نگر #انتخابات2026 #پاورشو

06/06/2026

حق ملکیت اور حق روزگار کے لیے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں تیر پر مہر لگائے

06/06/2026

آپ کا ایک ووٹ صرف ایک نشان پر مہر نہیں بلکہ اپنے علاقے، اپنے بچوں اور اپنے بہتر مستقبل کے لیے ایک فیصلہ ہے۔ آئیں جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے حقِ رائے دہی کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں۔

#الیکشن2026 #جمہوریت

06/06/2026

نگر حلقہ 5 ہسپر کا زمینی رابطہ منقطع ہونے پر ووٹرز کے لیے ہیلی کاپٹر سروس اور نگر میں پولنگ سینٹر کے قیام کا مطالبہ، انتخابی عمل متاثر ہونے کا خدشہ۔
آزاد امیدوار وزیر جہانگیر کا مطالبہ...

05/06/2026

گلگت بلتستان میں خواتین کے ووٹ کی طاقت اور اہمیت

Photos from Daily Rehbar's post 05/06/2026

Daily Rahbar NewsPaper
5 June 2026
More details
www.dailyrehbar.com

05/06/2026

غذر
‏غذر کے عوام کی بھرپور شرکت نے واضح کردیا کہ گلگت بلتستان کی عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے صرف پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔

‏پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کو اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ اگر آپ مجھے گلگت بلتستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرواتے ہیں تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مل کر گلگت بلتستان کو ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔ ہم آپ کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہر شہری کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہو۔

‏7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کرسکیں

03/06/2026

حلقہ نمبر ون گلگت میں الیکشن 2026 کا جوش عروج پر! Daily Rahbar News کے اینکر انتظار مہدی پہنچ گئے عوام کے درمیان یہ جاننے کے لیے کہ اس بار عوام کس پارٹی اور کس امیدوار کو سپورٹ کر رہی ہے۔
عوام نے کھل کر اپنی رائے دی، مسائل بیان کیے اور آنے والے انتخابات سے اپنی امیدیں بھی وابستہ کیں۔ آخر عوام کس کو اپنا نمائندہ منتخب کرنا چاہتی ہے؟ پوری ویڈیو دیکھیں اور جانیے حلقہ نمبر ون کا بدلتا سیاسی رخ۔

Photos from Daily Rehbar's post 03/06/2026

Daily Rahbar NewsPaper
3 June 2026
More details
www.dailyrehbar.com

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Old Chaina Trade
Gilgit
15100