PML-N Chamogarh

PML-N Chamogarh

Share

پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم چھموگڑھ

01/10/2026

PM Main Muhammad Shahbaz Sharif 🇵🇰♥️😍

30/09/2026

قصور کے شہریوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خوبصورت تحفہ۔ جدید اور کشادہ فوڈ کورٹس میں صاف ستھرا ماحول، آرام دہ بیٹھنے کی جگہیں، مختلف کھانوں کے لیے دکانیں اور خاندانوں کے لیے بہتر تفریحی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔ شہری اب ایک ہی جگہ کھانے، بیٹھنے اور خوشگوار وقت گزارنے کی سہولت سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

30/09/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا انقلابی وژن سرحدوں سے بالاتر ہو کر عوام کے دل جیت رہا ہے۔ ڈیرہ غازی خان کارڈیالوجی ہسپتال میں خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان سے آئے مریض نے دل کی بات کہہ دی کہ نہ صرف بہترین علاج ہو رہا ہے بلکہ مفت ادویات براہِ راست گھر کی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں۔ چاروں صوبوں کے سنگم پر واقع اس ادارے کے ذریعے اب تک 1 لاکھ 82 ہزار سے زائد مفت ادویات کے پیکٹس مریضوں کے گھروں تک ڈیلیور ہو چکے ہیں۔

30/09/2026

Leadership 😍

29/09/2026

20/09/2026

شفیع جان : طلال چوھدری کان کھول کر سن لیں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں آپ ہمیں نہیں روک سکتے ❌
طلال چوھدری: تم لوگ اسلام آباد آنے کی جرات تو کرو اس مرتبہ تمہیں کان پکڑوا کر سمجھایا جائے گا ✅🔥

17/09/2026

‏وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم
‏موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
‏800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

‏مزید معلومات ⁦‪pmfuelrelief.pk‬⁩

10/09/2026

Mashallah Leadership 🥰

03/09/2026

قراقرم بورڈ کے زیرِ اہتمام HSSC-II کامرس سیکشن کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایمان انصار کو دل کی گہرائیوں سے پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے مبارکباد ہو

ایمان انصار کی یہ شاندار کامیابی ان کی محنت، لگن، قابلیت اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے والدین اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے بھی ایک روشن مثال ہے۔

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایمان انصار کو مزید کامیابیاں، علم و عمل میں برکت اور زندگی کے ہر میدان میں سربلندی عطا فرمائے، ان کے مستقبل کو روشن کرے اور انہیں ملک و قوم کی خدمت کی مزید توفیق دے۔

ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو۔
نیک تمناؤں اور روشن مستقبل کے لیے ڈھیروں دعائیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن چھموگڑھ

31/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ نے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ بیرسٹر افتخار گیلانی نے مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ آزاد کشمیر کی ترقی کیلئے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ۔

Telephone

Website

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Chamogarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.