Yasin Ghizer valley

Yasin Ghizer valley

Share

GHIZER Exploring

24/01/2026

غذر گلگت بلتستان ــ فخرِ غذر، فخرِ شیرقلعہ 🌟
ایڈووکیٹ فاضلہ نواز، نواز خان کی صاحبزادی، نے اپنی محنت، لگن اور غیر معمولی صلاحیتوں سے قوم کا نام روشن کر دیا۔ وہ وزارتِ خارجہ میں خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ اٹلی میں واقع باوقار یونائیٹڈ نیشنز یونیورسٹی میں ایل ایل ایم (LLM) کے لیے منتخب ہو گئی ہیں۔
اس عالمی پروگرام میں دنیا بھر سے صرف 45 طلبہ کا انتخاب ہوا، جن میں وہ واحد پاکستانی ہیں۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے غذر اور پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم ایڈووکیٹ فاضلہ نواز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے، ان کے علم میں اضافہ کرے اور ان کا مستقبل مزید روشن اور تابناک بنائے۔

Category

Telephone

Address

7 Ghizer
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Ghizer valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.