Tasshayyo Gilgit
اہل تشیع گلگت بلتستان
17/06/2026
🖤 یکم محرم الحرام 1448ھ
🏴 علم کشائی 2026 🏴
خومر چوک گلگت میں یکم محرم الحرام کے موقع پر علم کشائی کی پُروقار اور روحانی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں مؤمنین، عزادارانِ امام حسینؑ اور محبانِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران عقیدت و احترام کے ساتھ علم بلند کیا گیا اور تمام شرکاء نے سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
مقام: خومر چوک گلگت
ؑ
ؑ
17/06/2026
الم کشائی خومر چوک 2026
17/06/2026