Shonal TV

Shonal TV

Share

Tours

12/08/2026

Basho Valley GB

08/08/2026

ان افراد کو ایوارڈ ملنا چاہیے

Photos from Shonal TV's post 04/08/2026

فرزند شہید سید ضیاء الدین رضوی سید حسین رضوی نے مرکزی جامع مسجد دتوچہ بگروٹ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے اجتماع سے خطاب فرمایا ۔اور انجمن خادمان حیدری کے زمہ داران کے ساتھ گروپ فوٹو....!

22/07/2026

دتوچہ بگروٹ سیلاب نے دتوچہ کوٹ کا راستہ اور سیات کے چینل کی پائپ بھی بہا لے گیا دونوں چینلز کے سربن کو بھی شدید نقصان پہنچایا

18/07/2026

سرفرنگہ سکردو گلگت بلتستان

06/07/2026

چنار باغ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری میں جیالوں کا ہجوم امڈ آ یا تقریب جاری

14/06/2026

دادا عبدن شاہ کی ایک یادگار ویڈیو اللہ تعالیٰ مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے۔ آمین

13/06/2026

وادی بگروٹ میں سیاحوں کا رش سیاحتی مقام گسونر میں آ ج سیاحوں کا ہجوم امڈ آ یا

07/06/2026
Photos from Shonal TV's post 07/06/2026

دتوچہ بگروٹ خوشگوار انداز میں پولنگ جاری

Category

Website

Address

Gilgit
BAGROTE