Journalist Shereen Karim

Journalist Shereen Karim

Share

بحثیت صحافی اس پیج کے ذریعے سے ہر موضوع پر روشنی ڈالی ?

01/09/2026

ہاکس غذر کی صورتحال سپل وے کھولنے کے بعد گھروں کے چھت نظر ارہے۔۔۔

01/09/2026

اللہ خیر کرے بارش کے بعد سیلاب کا خطرہ ہمیشہ رہتا ہے ۔۔۔🤲

01/09/2026

گلگت میں بارش شروع۔۔۔

Photos from Journalist Shereen Karim's post 01/09/2026

گلگت: سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے MICS گلگت بلتستان ملٹی انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2024-25 سروے رپورٹ کی حتمی ڈیسیمنییشن تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

سپیکر نے سروے کی تکمیل پر چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات، یونیسف پاکستان اور تمام متعلقہ اداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قابلِ اعتماد اور شواہد پر مبنی اعداد و شمار پائیدار معاشی و سماجی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کی فلاح و بہبود، صحت، تعلیم، غذائیت اور سماجی تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، جبکہ ایم آئی سی ایس کے ذریعے حاصل ہونے والے اعداد و شمار مستقبل کی منصوبہ بندی، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور غربت میں کمی کے لیے مؤثر بنیاد فراہم کریں گے۔

سپیکر نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان دستیاب اعداد و شمار کی بنیاد پر شواہد پر مبنی پالیسی سازی کو فروغ دے گی اور کم ترقی یافتہ و پسماندہ علاقوں تک وسائل اور بنیادی سہولیات کی منصفانہ فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرے گی۔

انہوں نے بین الاقوامی اداروں، حکومت پاکستان اور متعلقہ محکموں کے تعاون کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جی بی ایم آئی سی ایس کے نتائج کو تمام سرکاری محکمے اپنی مستقبل کی منصوبہ بندی میں مؤثر انداز میں استعمال کریں گے۔

27/08/2026

مجرموں کو سخت سے سخت سزا ہونی چاہیے سابق ممبر اسمبلی گلگت کرنل عبید اللہ بیگ

10/08/2026

سیوریج منصوبہ کے حوالے سے ساجدہ بیگم ایوان میں توجہ دلاو نوٹس پیش کررہی ہیں۔۔۔

10/08/2026
06/08/2026

کابینہ اجلاس کے بعد صوبائی وزراء کی اہم پریس کانفرنس

05/08/2026

رکن گلگت بلتستان اسمبلی ایڈووکیٹ جینیفر بہادر نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پاکستان اور گلگت بلتستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے۔

Category

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Shereen Karim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.