PRO Commandant ARP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PRO Commandant ARP, Writer, Gilgit.
19/05/2026
Well-done GB Police Team
GB Police zindabad
15/05/2026
گلگت۔ معرکۂ حق انٹر ڈیپارٹمنٹ اسپورٹس گالا 2026 کے سلسلے میں اسپورٹس بورڈ گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام کھیلے گئے والی بال میچ میں گلگت بلتستان پولیس ٹیم نے شاندار کھیل اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیٹکو کو صفر کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔
اور سیمئ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اس موقع پر کمانڈنٹ اے آر پی جی بی ضیاء اللہ خان نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور اُمید ظاہر کی کہ کھلاڑی آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کھیلیں گے ۔
(ترجمان گلگت بلتستان ریزرو پولیس)
14/05/2026
گلگت۔ معرکۂ حق انٹر ڈیپارٹمنٹ اسپورٹس گالا 2026 کے سلسلے میں اسپورٹس بورڈ گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام کھیلے گئے کرکٹ میچ میں گلگت بلتستان پولیس ٹیم نے شاندار کھیل اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو 100 رنز سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ اور اگلا رونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اس موقع پر کمانڈنٹ اے آر پی جی بی ضیاء اللہ خان نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور اُمید ظاہر کی کہ کھلاڑی آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کھیلیں گے ۔
(ترجمان گلگت بلتستان ریزرو پولیس)
14/05/2026
https://www.facebook.com/share/p/17ZpHzrQ62/
*گلگت۔ معرکۂ حق انٹر ڈیپارٹمنٹ اسپورٹس گالا 2026 کے سلسلے میں اسپورٹس بورڈ گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام کھیلے گئے فٹبال میچ میں گلگت بلتستان پولیس ٹیم نے شاندار کھیل اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوریسٹ ڈیپارٹمنٹ کو صفر کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔*
اس موقع پر *کمانڈنٹ اے آر پی جی بی ضیاء اللہ خان* نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور اُمید ظاہر کی کہ کھلاڑی آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کھیلیں گے ۔
*(ترجمان گلگت بلتستان ریزرو پولیس)*
Commandant GB RP
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔😭😭😭
اللہ پاک شھید انسپکٹر بہادر حسین کی کامل مغفرت فرمائے اور شھدائے کربلا کے ساتھ محشور فرمائے۔۔آمین