Medciti Hospital Gilgit

Medciti Hospital Gilgit

Share

Service oriented staff with comprehensive knowledge of medicine, Waranted and authentic medicine available.

07/09/2026

🧠 ڈاکٹر سید عارف حسین
Neurosurgeon | SpineSurgeon
MedCiti Hospital Gilgit
دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی امراض کا ماہر علاج
📍 MedCiti Hospital, Khomer Chowk, Gilgit

05/09/2026

درست تشخیص، مؤثر علاج کی پہلی سیڑھی!

ایکس رے اور لیبارٹری ٹیسٹ کسی بھی ہسپتال میں بیماری کی بروقت اور درست تشخیص کے لیے نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جدید تشخیصی سہولیات کے ساتھ ماہر، تجربہ کار اور ذمہ دار عملہ ہی معیاری اور قابلِ اعتماد نتائج فراہم کر سکتا ہے۔

MedCiti Hospital Gilgit میں ہمیں گلگت بلتستان ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے سینئر، تجربہ کار، ماہر اور قابلِ اعتماد ٹیکنیشنز کی خدمات حاصل ہیں، جو پیشہ ورانہ مہارت، ذمہ داری اور احتیاط کے ساتھ مریضوں کی تشخیصی ضروریات پوری کر رہے ہیں۔

04/09/2026

We are proud to have a dedicated team of highly qualified specialists at MedCiti Hospital, committed to providing expert, compassionate, and comprehensive healthcare for you and your loved ones—. right in the heart of Gilgit City...!

04/09/2026

بر وقت علاج ہی سستا علاج ہے!
اپنے پیاروں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو درج ذیل میں سے کوئی بیماری یا صحت کا مسئلہ درپیش ہے تو MedCiti Hospital Gilgit کی ماہر میڈیکل ٹیم سے بروقت، مستند اور تسلی بخش معائنہ و علاج کروائیں۔

04/09/2026

حمل خواتین کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اور یہ خوشی کا سبب ہے، لیکن لاپرواہی اور غفلت پیچیدگیاں بھی پیدا کر سکتی ہیں۔اس لیے ماں اور بچے کی بہتر صحت کے لیے باقاعدہ معائنہ ضروری ہے۔

ڈاکٹر مصباح کاشف
کنسلٹنٹ گائنی/آبز
MBBS, MCPS

04/09/2026

ختنہ — زندگی میں صرف ایک بار ہونے والا اہم آپریشن!

"اپنے بچے کی صحت اور حفاظت کے لیے ختنے کا عمل ہمیشہ ماہر ڈاکٹر کی نگرانی میں کروائیں۔"

03/09/2026

درست تشخیص کے لیے ماہر اور قابلِ اعتماد الٹراساؤنڈ بہت ضروری ہے۔ MedCiti Hospital Gilgit میں مختلف اقسام کے الٹراساؤنڈ اور ڈوپلر اسٹڈیز کی سہولت موجود ہے۔

ماہر الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر سیدہ صنم زہرا
MBBS, FCPS

03/09/2026

خواتین کے لیے ماہر فیمل جنرل سرجن
ڈاکٹر حنا سلیمان
MBBS, FCPS
General & Laparoscopic Surgeon

02/09/2026

ڈاکٹر ثاقب حسین
کنسلٹنٹ گیسٹرو انٹرالوجسٹ اینڈ ہیپاٹالوجسٹ
(معدہ، جگر، انتڑیوں اور یرقان کے ماہر امراض)

02/09/2026

Category

Telephone

Website

Address

Medciti Hospital Near Khomer Chowk Gilgit
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Friday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medciti Hospital Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.