Ghizer News 24

Ghizer News 24

Share

facebøøk verified v.i.p accøunt█║▌│█│║▌║││█║▌│║█║®© officialprofile 2020-2030 copyright√√√100%¶¶¶®©™.

24/09/2026

گلگت بلتستان پولیس میں کانسٹیبل (BPS-07) اور کارپورل (BPS-07) کی آسامیوں کے لیے جسمانی (Physical) ٹیسٹ کا شیڈول

24/09/2026

دھمکیاں دینے والے اپنے حدود میں رہیں منظور پیام کسی کا بھانجا ہے تو کسی کا بتیجھا
بہتر یہی ہے اپنے حدود میں رہا کریں اور ایک ایماندار دیانت دار آفیسر کی ذات کو حرف تنقید بنانا ترک کیا جائے
یاد رکھے منظور پیام اتنا لاوارث بھی نہیں
حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں اس آئی ڈی والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے کیفر کردار تک پہچایا جائے

24/09/2026

غذر
ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں گائنی ڈاکٹر اور جنرل سرجن تعینات کردیا گیا۔

22/09/2026

52سالوں کے بعد حلقہ میں تبدیلی لانے والا شخص امام مالک ہے امام مالک نے مختصر عرصے میں حلقے کی سیاست کا نقشہ ہی تبدیل کر دیا اگر امام مالک نہ ہوتا تو عطاء اللہ بھی نہ ہوتا
کاپی

21/09/2026

گاہکوچ بازار میں نقد رقم ملی ھے کسی بھائی کی کوئی رقم گم گئی ھے تو نشان دھی کر کے جناح نرسنگ کالج گاھکوچ سے وصول کر سکتا ھے

21/09/2026

غذر کے مشہور کاروباری شخصیت اشفاق احمد کی طرف سے غذر سے راولپنڈی کیلئے رینٹ کار سروس کا باقائدہ آغاز کیا گیا ہے پر اعتماد سفر اور آرام دہ نئے ماڈل گاڑیوں کیلئے اشتہار میں دیئے گئے نمبروں پے رابطہ کر کے بہترین خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔۔

19/09/2026

سنگل سرگہ نالے میں دہشتگردوں کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، پولیس کی جوابی کارروائی
دہشتگرد فرار ، مذید نفری نالے کی طرف روانہ

19/09/2026

گلگت بلتستان ٹیکس آن سروسز بل 2026 گلگت بلتستان اسمبلی سے منظور

19/09/2026

گریڈ 20 کے افسر مجید محسن پہنوار چیف سیکٹری گلگت بلتستان تعنیات کردیا

Telephone

Website

Address

Gilgit
15101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer News 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.