Gilgities
GB Election updates
ڈوڈشال کس کا؟
پاور شو متحدہ علماء داریل🌻🌻🌻
300 پلس ووٹ آج ایک ہی دن میں متحدہ علماء داریل کی کشتی پہ سوار ۔
داریل مسلم لیگ ن کا نیا بیانیہ:
اگر ہماری پوزیشن مضبوط نہ ہوئی تو ووٹ مولانا صاحب کو دے دیں گے۔”
کھنبری میں کس امیدوار کی پوزیشن مضبوط نظر آرہی ؟
19/05/2026
"کھنبری گھچار سے تعلق رکھنے والی عظیم شخصیت حاجی اکبر خان
نے باقاعدہ نوجوان لیڈر محمد نسیم کے ساتھ الحاق کیا اور بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔"
لگتا ہیں کھنبری اتفاق وڑ گئی ہیں؟
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی؟؟
پاکستان پیپلز پارٹی کا نامزد امیدوار حاجی محمد نسیم انتخابی مہم کے لئے کھنبری کی طرف روانہ ۔۔
Haji Gulbar Khan powerShow
ذرائع ۔
پھوگچ سے بعض مغل حاجی صاحب کی کشتی پہ سوار ہونے کا امکان ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.