ALI
© Voice of the Unheard.
| vlogger| Journalist/ Broadcaster | RJ on FM89.4, Host|
| Photographer | Voice of Ali © Voice of the Unheard.
کریم شاہ نزاری کی آج برسی ہے۔
Way ga te lel ka dowa on okat apa nokhaten
Okat apam ole ka baye nokhaten oski gochom
مریم۔نواز کے نام پیغام
شکریہ مریم نواز
میں کل کراچی سے آیا ہوں اور آج کمرشل مارکیٹ جانے کا موقع ملا۔
مریم نواز نے راولپنڈی میں اچھے ترقیاتی کام کیے ہیں۔
میں ن لیگ کا سپورٹر نہیں ہوں، لیکن کمرشل مارکیٹ، صدر اور راجہ بازار میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا داخلہ بند کرنا بہت اچھا قدم ہے۔
اب لوگوں، خاص طور پر خواتین کے لیے خریداری آسان ہو گئی ہے۔ پہلے ان بازاروں میں پیدل چلنا بھی مشکل تھا۔
اس کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ ہراسمنٹ اور جیب کاٹنے کے واقعات کم ہوں گے، کیونکہ داخلی راستوں پر سیکیورٹی اہلکار موجود ہیں۔
مریم نواز کے یہ اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
کراچی والوں کی جان اتنی سستی کیوں ہے؟؟
Domestic tourists harass Kalash people. Irfan
03/08/2026
مرد مومن کا تصور
علامہ اقبال کی شاعری میں مرد مومن کا تصور وسیع اور پیچیدہ ہے۔ یہ قدیم یونان کے دیومالائی قصوں سے اخذ کیا معلوم ہوتا ہے۔ اس کی صفات ایک عام مرد کے مقابلے میں اتنی حیرت انگیز ہیں کہ کوئی حقیقی شخص نہیں ہوسکتا۔ یہ صرف قصے کہانیوں میں پایا جا سکتا ہے۔ یہ بے حد بہادر اور جراءت مند ہے، عقل و ہنر سے بھرپور ہے، فولاد کی طرح سخت اور ریشم کی طرح نرم ہے۔ دوستوں کا یار اور دشمنوں کے لیے خوف کی علامت ہے۔ یہ خوبصورت اور دلکش ہے لیکن اسے اپنی جنسی قوت پر بے پناہ قابو ہے۔ حوریں اسے چاہتی ہیں مگر یہ حوروں کی دلکشی سے بے نیاز ہے۔
اگرچہ "مرد مومن" کوئی تاریخی حقیقت نہیں ہے بلکہ ایک تصوراتی داستان ہے، اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ"مرد مومن" اور "مرد مسلمان" پر مبنی شاعری پاکستان میں سب سے زیادہ یاد کی جاتی ہے اور قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر اقبال کی دیگر شاعری کی نسبت اس شاعری کا زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ درسی کتب میں بھی بچوں کو زیادہ تر اقبال کی جنگجووانہ اور قومیت پر مبنی شاعری سے روشناس کروایا جاتا ہے۔ اقبال کے دوسرے پہلووں کو نظرانداز کردیا جاتا ہے جبکہ ان کی کچھ شاعری مزدوروں کے حقوق اور انقلاب سے متعلق بھی ہے۔
لہٰذا یہ بات اہم ہے کہ اقبال کی کونسی سوچ کو ریاست اپناتی ہے اور کونسے خیالات کو اجاگر نہیں ہونے دیتی۔
کتاب: قوم پرستی، عسکریت اور صنفی تقسیم
مصنف: روبینہ سہگل
صفحہ: 107
عذرا آپا (عذرا منصور) شوبز اندسٹری میں کیسے آئیں؟؟
کرسچن کے بارے میں پاکسانی مسلمانوں کا علم محدود ہے۔ پاسٹر غزالہ
مردوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ فیصل ایدھی
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
15100