Gilgit Baltistan Free Style Polo.
❤️فری اسٹائل پولو بادشاہوں کا کھیل اور کھیلوں کا بادشاہ
شندور 2026
گلگت بلتستان اور چترال کے 7،7 کھلاڑیوں کے درمیان شاندار میچ کا انعقاد ایک انتہائی کامیاب اور تاریخی تجربہ ثابت ہوا😎
اگلے سال سے شندور پولو میچ 7، 7 کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جائے گا🫵
Raja Eisa Bahadur🌺❤️
گلگت بلتستان کی سرزمین پر جہاں پولو صرف کھیل نہیں بلکہ ورثہ ہے، وہیں ایک دلکش منظر دیکھنے کو ملا۔ باپ اور بیٹا شانہ بشانہ ایک ہی گراؤنڈ میں پولو کھیلتے ہوئے نظر آئے۔ یہ منظر نہ صرف نسل در نسل کھیل سے محبت کو ظاہر کرتا ہے بلکہ خاندانی اتحاد کی خوبصورت مثال بھی ہے۔
یلغار ❤️
ببلہ ❤️
فری سٹائل پولو کی خوبصورتی🌺
07/09/2026
اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو مینشن کریں🌺
Muhammad Aslam POLO-4
Nasir Ullah POLO-3
Zulfiqar Hameed POLO-2
Alhaj a Urehman🌺
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit
15100
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Free Style Polo. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.