People's Party Nomal PPP

People's Party Nomal  PPP

Share

People,s Youth Nomal

Photos from People's Party Nomal  PPP's post 14/06/2026

نومل میں پیپلز پارٹی کا اہم پروگرام
نومل میں ایک پروقار اور اہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جناب امجد حسین ایڈووکیٹ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس اہم تقریب میں پارٹی کی سینیئر رہنماؤں سادیہ دانش اور کلثوم مہدی نے بھی شرکت کر کے پروگرام کو رونق بخشی۔
تقریب کے دوران رہنماؤں کی جانب سے نومل کے غیور اور مخلص عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا گیا، جنہوں نے ہمیشہ پارٹی کا ساتھ دیا اور تقریب کو کامیاب بنایا۔ اس موقع پر نومل کے عوام کے لیے ایک مخصوص نشست (Seat) دینے کا بھی باقاعدہ اعلان کیا گیا

14/06/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ دعوت عام ۔ نومل کے تمام بزرگ جوان کو اطلاع دی جاتی ہے آج رات نو بجے پولو گراؤنڈ نومل میں اہلیان نو مل کا شکریہ ادا کرنے کے لیےطعام کا اہتمام کیا گیا ہے آپ لوگوں کی شرکت ہمارے لیے باعث افتخار ہوگی خصوصی طور پر وزیراعلی امجد حسین ایڈوکیٹ نومل فیض آباد اور گواچی کے عوام کا شکریہ ادا کریں گے۔ منجانب ! پاکستان پیپلز پارٹی نومل۔

Photos from People's Party Nomal  PPP's post 14/06/2026

منظوم حسین اور آصف حسین
پیپلز پارٹی نومل

جب بھی نومل کی وادی میں عوامی خدمت، سیاسی شعور اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم کو سربلند رکھنے کا ذکر آتا ہے، تو منظوم حسین اور آصف حسین کے نام صفِ اول میں نمایاں نظر آتے ہیں۔ یہ دونوں شخصیات نہ صرف پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں بلکہ علاقے کے سماجی اور سیاسی منظر نامے میں ایک مضبوط ستون کی حیثیت رکھتی ہیں

14/06/2026

Cm Gilgit Amjad Hussain Advocate

14/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گلگت بلتستان میں پارٹی صدر امجد ایڈووکیٹ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

گلگت بلتستان میں حکومت پاکستان پیپلزپارٹی ہی بنائے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں پی پی پی کے صدر امجد ایڈووکیٹ سے مکالمہ

کامیاب ہونے والے تمام ارکانِ اسمبلی سے رابطہ کیا جائے اور حکومت سازی کے سلسلے میں انہیں ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی امجد ایڈووکیٹ کو ہدایات

میری خواہش ہے کہ گلگت بلتستان میں مفاہمت اور وسیع اتفاقِ رائے پر مبنی حکومت کا قیام ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

تمام منتخب ارکانِ اسمبلی سے رابطے کیے جائیں اور حکومت سازی کے لیے ان کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان میں پی پی پی تنظیم کو ہدایات

14/09/2025

ایشیا کپ 2025: آج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟
1۔پاکستان 🇵🇰
2۔بھارت 🇮🇳

13/09/2025

گاہکوچ ہسپتال میں خاتون کو غلط انجکشن لگانے والی نرس کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا اس واقعہ میں خاتون کی موت واقع ھوئی تھی ۔

دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی نیویارک میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات - BBC News اردو 13/09/2025

قطر پر اسرائیل کے حملے کے بعد قطری وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ امریکہ میں قطری مشن کے نائب سربراہ نے ایکس پر لکھا کہ ’امریکی صدر کے سے ساتھ زبردست عشائیہ ابھی ختم ہوا ہے‘

دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی نیویارک میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات - BBC News اردو قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے ’نی....

13/09/2025
Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Nml
Gilgit