KIU Proctors
Information about Karakoram International Uni
پنڈی سے گلگت اگر فی گیس سلنڈر کو رینٹ کار کے فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر لایا گیا تو بھی چار ہزار کا پڑتا ہے۔ سوس جیک رانت لا زارو ۔۔🧐😁
03/07/2026
ڈپٹی کمشنر گلگت، اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور دنیور گیس مافیا کے سامنے بے بس؟
حیرت کی بات ہے کہ گلگت سے سکردو کا فاصلہ تقریباً 160 کلومیٹر ہے، لیکن 11.8 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر سکردو میں 4,450 روپے جبکہ گلگت میں 5,550 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ یعنی گلگت کے عوام سے 1,100 روپے اضافی وصول کیے جا رہے ہیں۔
اگر صرف فاصلہ اور ٹرانسپورٹ لاگت کو دیکھا جائے تو گلگت میں سلنڈر کی قیمت سکردو سے کم ہونی چاہیے، نہ کہ زیادہ۔ اس حساب سے تو گلگت میں گیس سلنڈر تقریباً 3,500 روپے کا ہونا چاہیے، لیکن عوام کو اس سے کہیں زیادہ قیمت ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
آخر یہ اضافی رقم کس کی جیب میں جا رہی ہے؟ ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے، سرکاری نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنائے اور گیس مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کرے۔
فی کلوگرام LPG گیس کی قیمت 241 روپے 43 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ لیکن مارکیٹ میں یہ 500 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہی ہے، گیس مافیا کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ کہاں ہے اب پیرا والے ؟ یا یہ فورس صرف غریبوں دیہاڑی داروں کے لیے ہے.
02/07/2026
#گلگت:
گلگت 11 کلو سلینڈر 6000 میں فروخت ہو رہا ہے انتظامیہ فوری نوٹس لیں
02/07/2026
گلگت میں چکن اتنا مہنگا اور مانسہرہ میں سستا کیوں؟
کیا گلگت میں مرغی مافیا زیادہ بااثر ہے، یا پھر پرائس کنٹرول کرنے والے ادارے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے؟
مانسہرہ بازار میں پرچون چکن 270 روپے کلو جبکہ گلگت میں 550 روپے کلو۔ ایک کلو میں کیا خرچہ 280 روپے آتا ھے۔ انتظامیہ نوٹس لے۔
آپ کی نظر میں اصل وجہ کیا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
26/06/2026
Gilgit Baltistan Ki awaz GILGIT BALTISTAN Gilgit Media Network
26/06/2026
گلگت بلتستان میں ٹیلی کام سروسز کا بحران اور خاموش ادارے۔۔۔
گلگت بلتستان میں ٹیلی کمیونکیشن کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے جو اب شہریوں کے لیے ایک مستقل عذاب بن چکا ہے۔ ٹیلی نار، زونگ، جاز اور ایس کام تمام کمپنیوں کی سروسز اتنی ناقص ہیں کہ ایک منٹ کی مسلسل کال کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے۔
اس ابتر صورتحال کے باوجود کوئی بھی ذمہ دار ادارہ خاموشی توڑنے کو تیار نہیں افسوسناک بات یہ ہے کہ اعلیٰ حکومتی شخصیات بھی خود اس اذیت کا سامنا کرنے کے باوجود مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
آخر یہ نظام کب کیسے اور کون ٹھیک کرے گا؟
عوام کا صبر کا پیمانہ کب تک لبریز ہوتا رہے گا؟
خدا را! اس بدترین صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے اور شہریوں کو معیاری مواصلاتی سہولیات فراہم کی جائیں۔
ایکٹنگ وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی ڈاکٹر عبدلرزاق مسلم لیگ ن کی الیکشن کمپیئن میں مصروف ملازمین کا احتجاج۔
26/04/2026
Thief in Old Macdonald's Farms ..Start👹 into Endings 🥳
https://youtu.be/NRA6EoaQ4qA?feature=shared
'sHadFarm
WellSon Kids-Nursery Rhymes 1 like. "Thief in Old MacDonald’s Farm 😱🚨 All Animals Gone 🐴🐮🐑 Police Rescue 👮♂️ | Episode 1"
Happy Birthday To You 💢👑🎈🎈🍰🥳🎉🎺 Full HH Link https://youtu.be/Ey67ojCccT4?feature=shared
Category
Website
Address
Gilgit
15100