BaadeShimal TV
The Leading Newspaper of Gilgit / Baltistan
Website : www.dailybaadeshimal.com
ایوان کی وجہ سے منسٹر اور چیف منسٹر بن کر ہاؤس کی عزت اور توقیر بھول جاتے ہیں۔ سیکریٹری آپ کی نھیں سنے گا تو پھر ایوان آپ کو کیسے اہمیت دے گا سپیکر۔ سٹینڈ نگ کمیٹیوں کے چئیرمینوں کیلئے سپیکر نے خصوصی ڈاریکشن بھی جاری کردی
09/09/2026
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کو سیکریٹری سیاحت نے مجوزہ ٹورازم ڈویلپمنٹ بل پر تفصیلی بریفنگ دی، جس میں سیاحت کی ترقی کیلئے مجوزہ اقدامات پر تفصیل سے بات چیت کی گئی اور ٹورازم ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کیلئے مطلوبہ قانون سازی پر اتفاق کیا گیا تاکہ گلگت بلتستان کی سیاحت کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جاسکے اور سیاحوں کیلئے ایک مربوط ضابطے کے تحت سہولیات دینے کی تجاویز پر غور و خوص ہوا اور کمیونٹی کو فائدہ دینے کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے پر روز دیا گیا۔
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gilgit