Parbat Times

Parbat Times

Share

Parbat Times is your trusted source for the latest updates on Pakistan, world affairs, politics, economy, current events, and breaking news.

If the Plan doesn't work change the plan but never the Goal. Sharing the beauty of Gilgit Baltistan, Nature , Villages, Mountains, Memories.

21/09/2026

PTI Tayari

21/09/2026

21/09/2026

Rupal Valley

20/09/2026

Listen plz

19/09/2026

مکئی کے دانے الگ کرنے کا دیسی طریقہ:

19/09/2026

ہم انکو 100 گنا بڑھ کر ایسے تکلیف دیں گے کہ لوگ قیامت تک یاد رکھیں گے۔
ترجمان پاک فوج

19/09/2026

یہ خود ہی آگ لگا کر کہیں گے کہ وکلاء نے آگ لگائی ہے!
ایڈووکیٹ سری چند

18/09/2026

3 دن کا الٹی میٹم، مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں پاور ہاؤس بند کرنے کا فیصلہ!

آج چورت میں احتجاج کیا گیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پاور ہاؤس کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں۔ رحمان پور یونین سے ہر ماہ بجلی کے بلوں کی مد میں 7 لاکھ سے زائد روپے جمع کیے جاتے ہیں، لیکن اس کے باوجود بجلی کی سہولت دستیاب نہیں۔

حکام کو مسائل حل کرنے کے لیے 3 دن کا وقت دیا گیا ہے، بصورتِ دیگر سخت اقدام اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

11/09/2026

بےگناہ اسیران کی فوری اور ترجیحی بنیادوں پر رہائی کا مطالبہ، بصورتِ دیگر دیامر بھاشا ڈیم کا کام روکنے کی وارننگ۔ نوجوان عالمِ دین کا احتجاجی جلسے سے خطاب۔

09/09/2026

30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کیلئے 6 ارب 60 کروڑ کی منظوری۔۔غربت ،بیروزگاری ،مہنگائی اور بنیادی ضروریات سے محروم عوام۔۔ریاستی وسائل کے استعمال میں "عوام" ترجیح کیوں نہیں؟

Telephone

Website

Address

Gilgit
Gilgit