Naltar Valley

Naltar Valley

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naltar Valley, Tour Agency, Naltar valley upper Gilgit Baltistan, Gilgit.

Welcome to Naltar valleys official page
Naltar valley the mini swizerland of Karakorum also known as Murree of Gilgit Baltistan,Home of Olympians,winter skiers valley of lakes alpine forest and high peaks.

20/09/2026

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
🤭🤭

20/09/2026

ہر کام وقت پر اچھا لگتا ہے

20/09/2026

بچے نے بھی جدید بد دعا دی ۔خدا تم کو نو ٹل کرے 😇

20/09/2026

گلگت بلتیستان میں پہلی بارٹیکس نافذ ہوگیااس بارپی پی کی حکومت روٹی کپڑامکان دینےنہیں بلکہ چھیننےآئی ہے۔اجو کال پی پی حکومت ہن شوا

20/09/2026

*انا للہ و انا الیہ راجعون*

*انتہائی افسوسناک خبر*

ہمارے استاد، شفیق اور مہربان ہستی، *استاد جانا ن علی نو مل والے * آج ہم سے جدا ہو گئے ہیں۔

استاد محترم نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے گزارا۔ آپ کی خدمات کا سب سے بڑا حصہ نلتر سکول میں گزرا، جہاں آپ نے کئی نسلوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا۔ آپ صرف ایک استاد نہیں تھے، بلکہ ایک والد، ایک رہنما اور ایک بہترین انسان تھے۔

آپ کی شفقت، آپ کا اخلاق، اور طلباء سے آپ کی محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ آپ نے جس خلوص سے اس پسماندہ علاقے میں تعلیم کی شمع روشن کی، وہ ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

آج نلتر سکول کا ہر در و دیوار، ہر طالب علم آپ کو رو رہا ہے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

شریکِ غم: اہلیانِ نلتر

20/09/2026

polo trained horse for sale
Demand 800,000 (Eight lac only)

18/09/2026

گلگت بلتیستان کی صوبائی حکومت نے 3 ماہ سے تاخیر ایک بجٹ پیش کیا ہے جس میں ترقیا تی 23 ارب جب کہ غیر تر قیا تی یعنی اپنی عیا شی کے لئے پورے 88 ارب روپے بجٹ رکھا ہے جب کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے صبر جمیل رکھا ہے یہ بجٹ سابقہ پی پی حکومت میں بھی وزیر خزانہ رہنے والے نے پیش کیا ہے

15/09/2026

ایسے لڑکیوں کو گلگت بلتستان کے ساتھ مت جوڑا جائے ۔ پہلے سوشل میڈیاں کے مختلف پلیٹ فارم میں مشہور ہونے کی خاطر اپنی عزت خود ہی پامال کرتے ہیں اور بعد میں جب اپنے کئے پر پچھتاوا کرتے ہوئے گلگت بلتستان کا نام بدنام کرتے ہیں ۔ کیا ان کے خاندان کے مرد مر چکے ہیں ؟ اپنے ذاتی مسلے کو گھر کی چار دیواری میں حل کرنے کی کوشش کرے ۔ یو گلگت بلتستان کا نام بدنام نہ کرے۔ گلگت بلتستان کے لوگ غیرت مند ہیں اور گلگت بلتستان کی بیٹیاں اس طرح ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر بے حیائی نہیں پھیلاتیں۔

14/09/2026
14/09/2026

اپنا نفع نقصان خود دیکھو ریزلٹ آپ کے سامنے ہے

Website

Address

Naltar Valley Upper Gilgit Baltistan
Gilgit