99 Digital

99 Digital

Share

Latest
updates
trends
& creative
digital
content.”

07/06/2026

سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کاشف خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:
“کارکنوں تیار رہو، آج کا دن جشن کا دن ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی عوام کی کامیابی ہے، اور ان شاء اللہ یہ خوشی پورے ضلع غذر سمیت گلگت بلتستان میں منائی منائی جائے گی۔”

30/05/2026

Public message by Rj Waseel Taj

08/05/2026

ہمارا شہر ہماری ذمہ داری ترقی شفافیت خدمت ہماری پہچان
امیدوار برائے بلدیہ انجینئر وسیل تاج

18/04/2026

جماعت اسلامی گلگت بلتستان نے غذر حلقہ 2 سے اپنا امیدوار محمد ثالث کو نامزد کیا۔

31/03/2026

نگراں وزیرِ داخلہ ساجد علی بیگ نے سوشل ایکٹوسٹ وصیل تاج ولد محمد تاج ساکن گلاپور کو گلگت بلتستان میں امن، ہم آہنگی اور نوجوانوں میں مثبت شراکت داری کے فروغ پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔
وصیل تاج ایک متحرک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں جو نوجوانوں کی آگاہی، بیداری اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مختلف اقدامات میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔
وہ گلگت بلتستان میں نوجوانوں کی شمولیت اور ہنرمندی کے پروگراموں میں بھی فعال رہے ہیں، جو خطے کے نوجوانوں کی بہتری اور صلاحیت سازی میں معاون ہیں۔ ہم ان کی خدمات کو سراہتے ہیں اور ان کی مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

18/01/2026

All you need da rahaaa jawanooo ko nokari k muwakaaa Abi contact kary

01/01/2026

*جی بی ہب 360* کے نوجوان و باصلاحیت رپورٹر *وسیل تاج* کو جنم دن کی دلی مبارکباد!
وہ ایک ایسے صحافی ہیں جو سچائی، دیانت داری اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ میں نہ صرف زمینی حقائق جھلکتے ہیں بلکہ عوام کی آواز کو بااثر انداز میں اُجاگر کیا جاتا ہے۔

وسیل تاج نے اپنی سالگرہ کی خوشیاں بھی عوام اور خطے کے امن کے نام کر کے یہ ثابت کیا کہ وہ صرف ایک رپورٹر نہیں، بلکہ ایک ذمہ دار اور درد دل رکھنے والے شہری بھی ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں صحت، عزت، کامیابی اور استقامت عطا فرمائے۔ ان کا قلم ہمیشہ حق کے لیے بلند رہے۔ 🎉📷🇵🇰

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gujranwala
Gilgit