Astore Tv
"Welcome to Astore TV, your premier source for entertainment, education, and inspiration."
دھندلی اور بوگس ووٹ کے ثبوت موجود ہیں مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی گئی تو شدید ردو عمل سامنے ائے گا۔۔۔۔
اکثر پولنگ اسٹیشنوں میں جالی بلیٹ پیپر پکڑے گئے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار شاہدہ خورشید اب بھی اکثریتی ووٹ سے کامیاب ہے۔۔عارف خورشید کی پارٹی کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس
Information Department Gilgit-Baltistan
08/06/2026
پریس ریلیز
مورخہ 8-6-2026
گلگت(پ ر) صوبائی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی سعدیہ دانش نے مسلم لیگ ن کے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حفیظ الرحمن شکست تسلیم کرکے گلگت بلتستان کے عوام کا پیپلزپارٹی کو دئیے گئے مینڈیٹ کا احترام کرے ۔پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے بھرپور مینڈیٹ دیا۔ انشاءاللہ عوام کے اعتماد پر پورا اترے گے۔ حفیظ الرحمن اور ن لیگ حقائق کا سامنا کرے اور کسی بھی غیر جمہوری عمل کا سوچنے کی ضرورت نہیں اانہوں نے مزید کہا کہ
- پیپلزپارٹی اس وقت 10 سیٹوں پر واضح جیت حاصل کرچکی ہے اور مزید 2 سے 4 سیٹوں میں جیت کےلیے پرامید ہے ۔ان میں گلگت سے 1 نگر سے 2, غذر سے 2 جبکہ دیامر سے 2, استور سے 2, اسکردو سے 3، کھرمنگ اور شگر سے 1-1 شامل ہیں۔
- پیپلزپارٹی 23 حلقوں میں سے 21 حلقوں میں پہلے اور دوسری پوزیشن میں ہے جبکہ ن لیگ 13 حلقوں میں تیسری پوزیشن سے نیچے ہیں اور ان میں دو ایسے حلقے بھی ہیں جہاں حفیظ الرحمن صاحب نے اپنے ہی امیدوار کو ہروانے کےلیے آزاد امیدوار کو درپردہ کھڑا کیا جس کے متعلق ن لیگ ہنزہ کے امیدوار پہلے ہی بتا چکے ہیں۔
- اب تک موصول نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی نے 19 حلقوں میں 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ووٹ لے چکی ہے جبکہ ن لیگ ان حلقوں میں اب تک صرف 88 ہزار ہی ووٹ لینے میں کامیاب ہوئی ہے۔
- اللہ کی نصرت اور چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے لے کر ہر یونٹ کے کارکنوں کی محنت کی بدولت سنگل اکثریت حاصل کرلیں گے اور آزاد امیدواروں اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے اور نظام چلانے کے خواہاں ہیں۔
- ہم ہر جمہوری سوچ رکھنے والی پارٹی کے نظریہ کا احترام کرتے ہوئے اپنی نِظریاتی سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں
-
پیپلز پارٹی کا استور حلقہ دو میں الیکشن نتائج پر دھندلی کا الزام
دوبارہ گنتی کرنے کی درخواست دائر
دوبارہ گنتی تک دھرنا جاری رہے گا پیپلز پارٹی
کے کارکنوں کا آر او آفس کے باہر دھرنہ جاری
استور کی دونوں نشستیں متنازعہ! آر او آفس کے باہر احتجاج!
پیپلز پارٹی حلقہ ون کے نامزد امیدوار میجر ر فہد حنیف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
08/06/2026
فارم 47 کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ جی بی 17 دیامر 3 سے محمد نسیم کامیاب قرار دیا گیا ۔۔۔غیر حتمی غیر سرکاری
08/06/2026
فارم 47 کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ جی بی 17 دیامر 3 سے محمد نسیم کامیاب قرار دیا گیا ۔۔۔
امجد ایڈوکیٹ کا کارکنوں سے خطاب ازاد امیدواروں کو ملا کر حکومت بنائیں گے۔۔!!
#2026
عطا اللہ پی پی پی 6165
امام مالک ازاد 5892
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتایج کے مطابق 273 ووٹ سے عطاء اللہ کی لیڈ ہے جبکہ پوسٹل بلٹ پیپر کی گنتی کل کی جایے گی
بریکنگ نیوز
استور حلقہ 2: لیگی امیدار رانا فاروق نے جیت لیا تفصیلات کچھ دیر بعد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
15100