GB Prime Time
GB PRIME TIME brings the unbiased reporting & latest news of GB Pakistan.
25/02/2026
ایران ایسے میزائل بنا رہا ہے جو جلد ہی امریکا تک پہنچیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں مبینہ زیادتی،مقدمہ درج
بیٹا گائو ں کے مدرسہ میں زیر تعلیم ہے، وہ گاؤں کی مسجد میں نماز پڑھنے گیا تھا، بالائی منزل پر اذان دیکر فارغ ہوا کہ تاک میں بیٹھے ابراہیم یاسین نے دبوچ لیا، ویڈیو بھی بنائی، مدعی کا دعویٰ
25/02/2026
ابھی امام صاحبان کو صرف کارڈ تقسیم کیے گئے ہیں
اس کارڈ میں ابھی پیمنٹ نہیں ائی
دو دن کے بعد ان میں پیمنٹ ائیں گی
25/02/2026
شھید کا مُسکراتہ ہوا چہرہ دیکھ کر دل کو ایک جذبہ و حوصلہ مل جاتا ہے اور اس وقت شھید اپنی شھادت پر کس طرح فخرمند ہے وہ اپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہے شھادت کا موت ہر کسی کے نصیب میں نہیں لکھی ہوتی ہے جس کی نصیب میں لکھی ہوتی ہے اس کو اپنے وقت پر اپنا شھادت کا تحفہ مل ہی جاتا ہے جیسے کہ شھید عامر عباس کو مل گیا 💔😭
اہل خانہ و دوستوں رشتہ داروں کے لیئے قیامت خیز لمحہ ہے مولا حُسین ع شھید کے اہل خانہ و رشتہ داروں کو دلی صبر حوصلہ دے آمین 💔🤲🙏
25/02/2026
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ملعون کو سزا دی جائیں اور اس کے خلاف FIR درج کیا جائیں
25/02/2026
🚨 فوری اطلاع — گمشدہ نوجوان 🚨
نام: سید علی حیدر
ولد: سید نور حسین سمیر حسن علی لوئر کرم
مدتِ گمشدگی: 20 دن
آخری مقام: بغداد، اعظمیہ (عراق)
یہ نوجوان اُس جگہ سے لاپتہ ہیں جہاں وہ کام کر رہے تھے۔
📞 جس نمبر پر کام کے سلسلے میں رابطہ تھا:
+964 770 018 2830
یہ کام شہزاد نامی شخص کے ذریعے ملا تھا (تعلق: پاراچنار)
📞 شہزاد کا نمبر:
+964 781 003 7205
📢 درخواست:
جس کسی کو بھی کوئی معلومات ہوں فوراً بھائیوں سے رابطہ کریں:
📞 0304 5544410
📞 0301 4923533
🙏 براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں —
شاید آپ کی ایک شیئر کسی ماں کی دعا، کسی خاندان کی امید بن جائے۔
اللہ تعالیٰ خیریت سے ملائے، آمین 🤲
23/02/2026
ایمان کی آواز ٹیکنالوجی کے شور سے نہیں دبائی جا سکتی!
یومِ تدفینِ سیدُ القلوب 💔
ایران سے کشیدگی، امریکا نے بیروت سفارتخانے کا عملہ واپس بلا لیا
Category
Address
Gilgit
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when GB Prime Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.