lurk development organization
educational and social development
تمام پاکستانیوں کو جشن آذادی بہت بہت مبارک ہو
10/05/2026
شکریہ اے کے آر ایس پی دیامیر
گزشتہ سال سیلابی ریلے کی وجہ زیر نظر واٹر چینل مکمل تباہی ہو چکا تھا کمونٹی اپنے مدد آپ کے تحت ایمرجنسی ضروریات کیلے پانی بحال کروانے کی کئی بار کوشش کر چکے تھے ۔مگر ناکام رہے عوام کے مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔ڈوپلمنٹ آرگنائزیشن لورک اور اے کے آر ایس پی کے مشترکہ تعاون اس چینل کو تعمیر کیا ہے جس کی وجہ سے آج سینکڑوں کنال زمین ہزاروں درخت ۔کئی گھروں کو پانی دستیاب ہوا ہے ۔۔۔اس طرح کے کام نہ صرف علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ کمونٹی کو معاشی لحاظ سے بھی خودمختار بناتی ہے
۔اس چینل کے اندر بہت سے فیملیز سبزی کاروبار کے ساتھ منسلک تھے پانی نہ ہونے کی وجہ ان کا کاروبار ختم ہو چکا تھا آاب دوبارہ شروع کر چکے ۔
13/02/2026
اج لورک ڈوپلمنٹ آرگنائزیشن اور اے کے آر ایس پی کے مشترکہ تعاون سے بننے والا فروٹ ارچیڈ میں شجر کاری کا آغاز کر دیا گیا ۔
ہم سوسائٹی والے اس بات پر یقین رکھتے ہیں درخت لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ بلکہ ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔اس کے علاوہ تانگیر کی سر زمین میں بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہےیہاں ہر قسم کی درخت کیلے ساز گا ماحول ہے اگر کوئی بندہ روایتی کھیت باڑی سے ہٹ کر مختلف پھلوں کی باغات بنا لیتا ہے تو کروڑوں کما سکتا ہے
لورک ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر نگرانی میں بننے والی فروٹ ارچیڈ اختتامی مراحل میں پہنچ چکا ہے
پیر کے دن افتتاح کیا جائے گا
گزشتہ سال آے کے آر ایس پی کے تعاؤن سے لورک ڈویلپمنٹ سوساٹی نے ایک مستحق بندے کو منی ایگریکلچر ٹریکٹر سے نوازہ
یہ ایک منی ایگریکلچر نہین بلکہ روزگار کا آغاز ہے بنفشری کا کہنا ہے ہر سیزن میں لاکھ سے زیادہ روپے کماتا ہوں شکرالحمداللہ میں اس ہل سے حلال روزی کماتا ہوں اور اپنے بچوں کو کھاتا ہوں ۔۔۔۔
فروٹ ارچیڈ
اے کے آر ایس پی کی تعاون سے لورک ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ۔لورک کے مقام پر ایک ماڈل فروٹ ارچیڈ بنا رہیں ہے جس کا مقصد علاقے میں پھلدار پودوں اور میوجات کوپرموٹ کرنا اس سے منسلک کاروبار کی رجحان کو بڑھانا ہے ۔
فروٹ ارچیڈ اختتامی مراحل میں پہنچ چکا ہے بہت جلد افتتاح کیا جائی گا
ہم سوسائٹی والے اے کے آر ایس پی دیامیر کا انتہائی مشکور ہے جو علاقے کی ترقی دن رات محنت کر رہی ہیں اور امید کرتے ہیں مزید بھی ایسی کام جاری رکھے گی
17/04/2025
اے کے آر ایس پی اور لرک ڈیلمپنٹ آرگنائزیشن کے تعاؤن سے تانگیر لورک میں مستحق چار خاندانوں کو منی ایگریکلچرل ٹریکٹرز جنرل سٹور سامان تقسیم کئےہیں ۔جس کا مقصد علاقے میں غربت کا خاتمہ ،کمیونٹی انگیجمنٹ ، چھوٹے کسانوں کی مدد ذراعت کا فروغ اور بےروزگاری میں کمی لانا ہے گلگت بلتستان اے کے ار ایس پی وہ نیٹ ورک ہے جو خطے کے لے کام کرتا ہے عقائد ذات پات سے نکل کر
ہم اے کے آر ایس پی کے والے کے انتہائی مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں مزید بھی ایسی طرح کام جاری رکھے گی
24/03/2025
گلگت بلتستان کے اندر چلنے والے تمام NGOs ایک نظر یہاں بھی کرے تانگیر لورک میں ہزاروں کنال زمین بنجر پڑا ہوئی ہے مقامی لوگوں کے پاس اتنی صلاحیت نہیں اس کو آباد کر سکے ۔۔ان ایریا کی آباد کاری نہ صرف مقامی لوگوں کی بلکہ پورے گلگت بلتستان کیلے فائدمند ثابت ہوسکتی ہے اور بدلتی ماحولیاتی تبدیلیوں میں بھی اہم کردار ادا کر سکتی
۔۔کاشت کاری ۔نرسری وغیرہ کیلے سازگار ہے
۔ہم اپ کے تعاون کی منتظر ہے ۔
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when lurk development organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.