Danyore Leake

Danyore Leake

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danyore Leake, Grocers, Danyore, Gilgit.

08/09/2026

میں اس وقت دنیور تھانے میں موجود ہوں۔ میں نے خود تصدیق کی ہے کہ متاثرہ بچی کے والد گونگا اور بہرا ہیں۔

08/09/2026

دنیور 12سالہ بیٹی کے ساتھ ہمسایے کی درندگی ۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر درندگی کی نہی علاقائیت کی جنگ جاری ہے۔میں قریب سے جانتا ہوں درندوں کا تعلق کہاں سے۔۔۔۔۔۔
کھل کر کہوں گا درندے کا تعلق بیشک دنیور سے نہی۔درندگی کا تعلق میرے گھر گلگت بلتستان سے ہے۔میری بیٹی ہے میری بہن ہے میرے مسلک سے ہے۔کیا آپ اب بھی علاقائیت کی جنگ مسلک کی جنگ میں الجھا گے۔۔۔؟۔۔خدا را یہ بیٹی آپ کی بیٹی ہے اس کے لیے آواز اٹھاو۔درندوں کو سنگ سار کرو۔تاکہ آئیندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔
اے اللہ قوم لوط کو ہدایت دے اور بے حسی حکومت کو تباہ برباد کر دے۔😭😭😭😭😭

30/08/2026

میڈیکل نرسنگ کالج عمران خان کا تحفہ ہے خالد خورشید کے دور میں باقاعدہ کام کا آغاز ہوا ہے۔عوام کو بے وقوفی نہ بنائیں

30/08/2026

اہلیانِ محمد آباد دنیور متوجہ ہوں!

یہ سڑک آپ کی اپنی ہے اور اس کی حفاظت سب سے پہلے آپ کی ذمہ داری ہے۔
یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ آپ کی اپنی سڑک کی حفاظت کے لیے دوسرے علاقوں کے لوگ درخواست دینے پر مجبور ہوئے۔

Photos from Danyore Leake's post 30/08/2026

سہیل عباس شاہ الیکشن ٹریبونل سے کامیاب قرار
آفتاب حیدر کی پٹیشن ناقابل سماعت قرار ۔
آفتاب حیدر صاحب ہار تسلیم کرو اور گھر چلے جاو۔
ہار تسلیم کرنا مردوں کا شیوہ ہے ۔
شاہ صاحب کو کام کرنے دیا جائے

29/08/2026

گلگت حکومت کا کوی وجود نظر نہی آ رہا
حکومتی وزرا فارچونر میں پک نک منا رہے ہیں۔
بچے غیر محفوظ مہنگای کا جن بوتل سے باہر ۔بجلی نش

29/08/2026

حکومت تچپ ہن شوا

19/08/2026

یہ سب جھوٹ ہے پروپیگنڈا ہے ہم نے آر ئ ایکسین سے بات کیا ہے یہ ڈرامہ کر رہا ہے۔حواس باختہ ہو چکا ہے

دنیور میں ایک میگاواٹ بجلی گھر کی مشینری جلال آباد منتقل کرنے کی اطلاعات، سابق وزیر ڈاکٹر محمد اقبال کا ردعمل
دنیور(مجاہد حسین) دنیور کے ایک میگاواٹ بجلی گھر کی مشینری کو مرمت کے بجائے جلال آباد منتقل کیے جانے کی اطلاعات پر سابق وزیر ڈاکٹر محمد اقبال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حلقے کے عوام کے ساتھ زیادتی قرار دیا ہے۔
ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا کہ حالیہ سیلاب کے دوران متاثر ہونے والی ایک میگاواٹ بجلی گھر کی مشینری کی مرمت اور بحالی کے بجائے اسے جلال آباد منتقل کرنا قابلِ تشویش اقدام ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ اقدام حلقے کے منتخب نمائندے کی بدنیتی اور نااہلی کا عکاس ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران بھی 50 کلوواٹ کی مشینری کو ہستور منتقل کیا گیا، جس کے باعث مقامی سطح پر بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ اگر اب ایک میگاواٹ کی مشینری بھی دنیور سے منتقل کر دی گئی تو اس کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور علاقے میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

سابق وزیر ڈاکٹر محمد اقبال نے مطالبہ کیا کہ متعلقہ حکام ایک میگاواٹ بجلی گھر کی مشینری کو دنیور سے منتقل کرنے کے بجائے موقع پر ہی مرمت اور بحال کرنے کے اقدامات کریں تاکہ عوام کو بجلی کی فراہمی میں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

18/08/2026

دنیور گریٹر واٹر سپلائی اسکیم عوام سے پانی کے نام پر پیسے بٹورے گیے اہم منصوبے پر میگا کرپشن ہوی ہے۔
اس وقت کے ممبر اور کمیٹی کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ دنیور عوام کا مطالبہ ۔

Website

Address

Danyore
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danyore Leake posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.